مٹی کی کوکھ سے جنم لینے والے تمام مرحومین اس مٹی کی آغوش میں منوں مٹی تلے اپنی اپنی آرام گاہوں میں جابسے

بہاولپور: مسز شمیم عباسی کی صدارت میں اجتماعی تعزیتی اجلاس قاری مونس بلوچ نے دعا کرائی۔مٹی کی کوکھ سے جنم لینے والے تمام مرحومین اس مٹی کی آغوش میں منوں مٹی تلے اپنی اپنی آرام گاہوں میں جابسے۔ اناللہ وانا الیہ راجعون۔ان خیالات کا اظہار صوبہ بحالی تحریک کے رہنماؤں مسز شمیم عباسی،قاری مونس بلوچ،مخدوم غلام مجتبیٰ بخاری،سید مظہر حسین ایڈووکیٹ،ارشاد احمد شاد،راؤ جاوید عثمانی اور دیگر نے دارِ فانی سے کوچ کرنے والوں کی اجتماعی تعزیاتی دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے ملک حبیب اللہ بھٹہ کی اہلیہ سابق وفاقی وزیر خزانہ شہاب الدین سہر وردی کی ہمشیرہ سینیئر صحافی ذوالفقار علی قائم خانی کی والدہ پریس کلب کے صدر محد ایاز اکرام کے بھتیجاحافظ مشتاق کے والد حافظ عبدالشکور کورائی ملک مختیار احمد کے چچا ملک رحیم بخش سردار رئیس حاکم علی کی ہمشیرہ پیرزادہ جاوید ایڈووکیٹ سینیئر صحافی غریب اللہ غازی مرید حسین ماسٹر خادم حسین کی ہمشیرہ کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے آمین۔ اجتماعی دعا میں تمام مرحومین کے لواحقین کو تحمل کے ساتھ صبر و جمیل عطا فرمائے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

صوبہ تحریک کے شہیدوں کا لہو سیاسی قزاقوں کو چھپنے نہیں دےگا

بہاولپور: صوبہ تحریک کے شہیدوں کا لہو سیاسی قزاقوں کو چھپنے نہیں ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow