گوجرانوالہ )بیوروچیف ) زہریلے پانی سے اگی سبزیوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن فوڈ سیفٹی ٹیموں کا خیالی بائپاس پر انڈسٹریل ویسٹ سے اگی سبزیوں کی چیکینگ 24 کنال پر کاشت ہزاروں کلو تیار زہریلی سبزیاں ہل چلا کر تلف خفیہ اطلاع پر خیالی بائپاس پر 4 گھنٹے طویل آپریشن کیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی انڈسٹریل ویسٹ سے اگی سبزیوں میں پیاز اور پالک کی فصل شامل تھی۔ مدثر ریاض ملک اگی ہوئی سبزیوں کو موقع پر ہل چلا کر تلف کر دیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی زہریلے پانی سے کاشت سبزیوں کو سبزی منڈی میں سپلائی کیا جانا تھا۔ مدثر ریاض ملک زہریلے پانی سے اگی سبزیوں کا استعمال موذی بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی صوبہ بھر میں سیوریج کے پانی سے سبزیوں کی کاشت پر پابندی عائد ہے۔ مدثر ریاض ملک محفوظ خوراک کی یقینی فراہمی کے لیے ہر سطح پر کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
Latest Posts