دبنگ آفیسر محنتی ایماندار شخصیت کے مالک وقاص اللہ دتہ بھنڈر ایس ایچ او اقبال آباد تعنیات

رحیم یارخان(میاں طالب حسین) دبنگ آفیسر محنتی ایماندار شخصیت کے مالک وقاص اللہ دتہ بھنڈر ایس ایچ او اقبال آباد تعنیات تفیصل کے مطابق ایس ایچ او محمد وقاص اللہ دتہ بھنڈر تھانہ اقبال آباد تعنیات ہوتے ہی چور اپنی اپنی بلوں میں گھس گئے اس موقع پر ایس ایچ وقاص بھنڈر نے کہا ہے کہ میں نے ہر فصیلہ میرٹ کی بنیاد پر کیا ہے اور انشااللہ تعالی اپنا کام محنت کے ساتھ کرتا رہوں گا میاں طالب حسین کے سوال کے جواب پر وقاص بھنڈر نے کہا ہے کہ انشااللہ تعالی میں اس علاقے سے جراہم کا خاتمہ کردوں گا اور اس کے علاوہ میرے آفس میں جو بھی غریب غربا لوگ انصاف کے لیے آتے ہیں انکے ساتھ مکمل طور پرانصاف کرؤں گا تاکہ کسی شخص کے ساتھ ناانصافی نہ ھو آخر پر وقاص بھنڈر نے کہا ہے کہ میں عوام سے ریکورسٹ کرنا چاہتا ہوں کہ اپنے ارگرد جراہم پیشہ افراد کی فوری نشاندہی کریں تاکہ فوری طور پر قانونی کاروائی کرتے ہوۓ انکو گرفتار کیا جاسکے

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

پی ڈی ایم فوج اور پی ٹی آئی کو لڑانے کی پوری کوشش کررہی ہے، عمران خان

 لاہور: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow