41 نوری سال کے فاصلے پر موجود زمین جیسا سیارہ

واشنگٹن: ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے اپنا پہلا سیارہ دریافت کر لیا اور اس چٹانی سیارے کا حجم تقریباً ہماری زمین جیسا ہی ہے۔LHS 475 b نامی یہ ایگزو پلینٹ 99 فی صد زمین کے قطر کے برابر ہے۔ تاہم، زمینی سطح ہونے کے باوجود سائنس دانوں کو یہ نہیں معلوم کہ آیا اس کا کوئی ماحول ہے کہ نہیں۔ ایگزو پلینٹ ان سیاروں کو کہا جاتا ہے جو نظامِ شمسی سے باہر موجود ہوتے ہیں۔اگرچہ ماہرین کی ٹیم یہ نہیں بتا سکتی کہ وہاں کیا موجود ہے لیکن اس بات کی نشان دہی ضرور کرسکتی ہے کہ وہاں کیا موجود نہیں ہے۔ سائنس دانوں نے اس سیارے میں میتھین کی موٹی تہہ کی موجودگی نہ ہونے کے امکانات ظاہر کیے ہیں

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

مریخی خلائی جہاز نے پہلی مرتبہ پتھر کے نمونے جمع کرلیے

پیساڈینا، کیلیفورنیا: گزشتہ ماہ کی ناکامی کے بعد مریخ پر اترنے والے ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow