شوہر پاؤں دباتا ہےاور میرے لئے کھانا بھی بناتا ہے، اداکارہ مہربانو

کراچی: حال ہی میں پاکستان  شوبز انڈسٹری کے  پروڈیوسر شاہ رخ علی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ مہر بانو  کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر ان کا بہت خیال رکھتے ہیں اُن کیلئے ناشتہ اور رات کا کھانا بھی بناتے ہیں اور اُن کے پاؤں بھی دباتے ہیں۔مہر بانو  نے شادی کے چند ہفتوں بعد اپنے شوہر کے ساتھ شادی کی تصاویر انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے ایک جذباتی پیغام لکھا ہے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

پی ڈی ایم فوج اور پی ٹی آئی کو لڑانے کی پوری کوشش کررہی ہے، عمران خان

 لاہور: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow