ارشد شریف کو کینیا میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

کینیا: سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف دارالحکومت نیروبی میں فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔ سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔خاندانی ذرائع اور ساتھیوں نے تصدیق کی ہے کہ ارشد شریف کو نیروبی میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ہے تاہم واقعے کے بارے میں ابھی مزید تفصیلات موجود نہیں جب کہ مقامی پولیس نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

پرویز الہٰی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

 راولپنڈی: پرویز الہٰی کے اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخمی ہونے کی تفصیلی میڈیکل ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow