عامر خان پر ہندو مذہب کی ’بے حُرمتی‘ کا الزام عائد

ممبئی: بھارتی انتہا پسندوں نے ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان پر ہندو مذہب اور اس کی روایات کی بےحرمتی کا الزام عائد کر دیا ہے۔اس مرتبہ عامر خان کو  بھارت کے ایک بینک  کے اشتہار میں  کام کرنے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اس اشتہار میں عامر خان کے  ہمراہ کیارہ اڈوانی  نے بھی پرفارم کیا ہے۔اس اشتہار میں  کیارہ اڈوانی کو دلہن اور عامر خان کو دلہا بنے ہوئے دکھایا گیا ہے جبکہ ہندو مذہب کے روایتی طریقے کے برعکس دلہن کے بجائے عامر خان گھر میں پہلے داخل ہوتے ہیں جبکہ دلہن کو رخصتی کے وقت روتا ہوا بھی نہیں دکھایا گیا۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

پی ڈی ایم فوج اور پی ٹی آئی کو لڑانے کی پوری کوشش کررہی ہے، عمران خان

 لاہور: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow