عارف والا کے نواحی گاؤں 65 ای بی میں مدرسے کا استاد جلاد بن گیا

پاکپتن ( ابوالحسن عبدالرزاق لودھی )عارف والا کے نواحی گاؤں 65 ای بی میں مدرسے کا استاد جلاد بن گیا 13 سالہ یتیم بچے کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا بجلی کی تاروں سے تشدد کیا گیا یتیم بچے کے سارے جسم پر تشدد کیا گیا ہے لاشوں آور زخموں کے نشانات واضع طور پر دیکھے جاسکتے ہیں مدرسے کے ظالم استاد قاری روشن دین کے خلاف کارروائی کی جائے یتیم بچے کی ماں کی دھائی  یتیم بچے کی ماں نے بتایا کہ میں بیواہ ہوں اور لوگوں کے گھروں میں کام کر کے اپنا گزر بسر کرتی ہوں ہمیں انصاف ملنا چاہیے اور استاد قاری روشن دین کو سخت سے سخت سزا دی جائے

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

بہاولنگر میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی مشترکہ شفاف انکوائری ہوگی، آئی ایس پی آر

 راولپنڈی: پنجاب کے شہر بہاولنگر کے تھانے میں پیش آنے والے واقعے پر ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow