اسحق ڈار نے 33 ارب ڈالر کا نقصان پہنچایا،شوکت ترین

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اسحق ڈار نے پاکستان کو 5 سال میں 33 ارب ڈالر کا نقصان پہنچایا اور ن لیگ کی حکومت کا ایک اقدام پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس لے گیا۔اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ پی ٹی آئی کو2018 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ملا، زرمبادلہ کے ذخائر 9.7 ارب ڈالر تھے، (ن) لیگ کے پانچ سالہ دور حکومت میں زراعت میں کوئی سرمایہ کاری نہیں ہوئی تھی، عمران خان سعودی عرب گئے تو وہ ولی عہد سے پیسے مانگنے کی بات نہیں کر پارہے تھے، میں نے سعودی ولی عہد سے کہا کہ جناب ہمیں یہ چاہیے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

بہاولنگر میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی مشترکہ شفاف انکوائری ہوگی، آئی ایس پی آر

 راولپنڈی: پنجاب کے شہر بہاولنگر کے تھانے میں پیش آنے والے واقعے پر ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow