ترمیم کرکے نیب کے دانت نکال دئیے گئے، شیخ رشید

 راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ ترمیم کرکے نیب کے دانت نکال دئیے گئے ہیں۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ ترمیم کرکے نیب کے دانت نکال دئیے گئے ہیں۔اس ترمیم کے بعد نیب کے ادارے کو ہی بند کردینا چاہئیے۔شیخ رشید نے مزید کہا کہ ‏پاکستان میں کرپٹ سیاستدانوں کو کبھی سزا نہیں ہوسکتی۔ سزائیں صرف غریب عوام کے لیے ہیں۔ جب چور اور چوکیدار مل جاتے ہیں تو بے بس عوام ان سے نجات کے لیے آسمان کی طرف مدد کے لیے دیکھتے ہیں۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

پرویز الہٰی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

 راولپنڈی: پرویز الہٰی کے اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخمی ہونے کی تفصیلی میڈیکل ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow