کامیاب پاکستان پروگرام سے 45 لاکھ گھرانے مستفید ہوسکیں گے ، وزیر خزانہ کا اعلان

اسلام آباد : وزیر خزانہ شوکت ترین کی سربراہی میں کامیاب پاکستان پروگرام کا اجلاس ہوا،جس میں کامیاب پاکستان پروگرام کے اجرا سے متعلق امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔وزیر خزانہ نے پروگرام میں نجی شعبے کے ماہرین کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے کہ کامیاب پاکستان پروگرام سے 45 لاکھ گھرانے مستفید ہوسکیں گے،سماجی و اقتصادی ترقی کے پروگرام کے تحت صفر مارک اپ پر چھوٹے قرضے دیئے جائیں گے، کامیاب کسان کے تحت 12.5 ایکڑ کے مالکان کو نرم شرائط پر قرضے مل سکیں گے۔انہوں نے کہاکہ ہاؤسنگ سکیم کے تحت گھر کی تعمیر کیلئے 27 لاکھ سے 20 لاکھ تک قرضہ ملے گا۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

بالی وڈ کی اداکارہ سنی لیون باقاعدہ سند یافتہ اسکوبا ڈائیوربن گئیں

ممبئی: بالی وڈ کی اداکارہ سنی لیون باقاعدہ سند یافتہ اسکوبا ڈائیوربن ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow