سان فرانسسكو: جاپانی مہم جو نے 83 سال کی عمر میں ایک کشتی میں تنِ تنہا 8500 کلو میٹر فاصلہ طے کرکے بحرِ الکاہل عبور کرلیا ہے۔کینیچی ہوری اس طرح اکیلے بحرالکاہل عبور کرنے والے سب سے معمر ترین شخص کا اعزاز اپنے نام کیا ہے س میں وہ کہیں بھی نہیں رکے اور کشتی آگے بڑھتی رہی۔یہ سفر انہوں نے 20 فٹ طویل کشتی میں دو ماہ میں مکمل کیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ 1962 میں وہ اتنا ہی طویل الٹا سفر بھی طے کرچکے ہیں جب ان کی عمر 23 سال تھی۔ اس وقت انہیں دنیا کے سب سے بڑے اور سب سے گہرے سمندر عبور کرنے والے کم عمر ترین فرد کا اعزاز بھی حاصل ہوا تھا۔
Latest Posts
اسرائیلیوں کے لیے امریکا جلد ویزہ فری ملک بن جائے گاشہباز شریف نے نوازشریف کی آمد سے قبل پارٹی رہنماؤں کو بیرون ملک سفر سے روک دیاگیس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے کام جاری ہے، نگراں وزیر توانائیکینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث ہے، عالمی خفیہ ایجنسی کی تصدیقجناح ہاؤس حملہ: صنم جاوید سمیت 9 ملزمان کی ضمانت، خدیجہ شاہ کی درخواست مسترد