آپ کی پالتو بلی کا موڈ کیسا ہے؟ اس ایپ سے معلوم کیجئے

کیلگری، کینیڈا: بلی پالنے والے افراد اس جانور کی نگہداشت کا بطورِ خاص خیال رکھتے ہیں اور اب ایک ایپ کی بدولت ان کا کام مزید آسان ہوسکتا ہے۔اب اگر آپ کی بلی کسی منفی کیفیت کی شکار ہے تو ٹیبلی نامی ایپ سے اس کی ایک تصویر لیجئے اور فوری طور پر بلی کا اندرونی احوال جانئے۔ یہ ایپ کلیگری، کینیڈا کی مشہور کمپنی سِلویسٹر اے آئی نے تیار کی ہے۔ یہ کمپنی جانوروں کی فلاح اور صحت کے لیے ڈجیٹل مصنوعات سازی میں عالمی شہرت رکھتی ہے۔ ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد یہ بھی معلوم کرسکتی ہے کہ آیا بلی کسی تکلیف سے تو مبتلا نہیں ہے؟

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

بالی وڈ کی اداکارہ سنی لیون باقاعدہ سند یافتہ اسکوبا ڈائیوربن گئیں

ممبئی: بالی وڈ کی اداکارہ سنی لیون باقاعدہ سند یافتہ اسکوبا ڈائیوربن ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow