روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کا اضافہ

کراچی: روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے۔بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کمزور رہا جس سے اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 162 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔انٹربینک مارکیٹ میں بڑھتی ہوئی طلب کے باعث ڈالر کی قدر میں زبردست اتار چڑھاؤ کے بعد 57 پیسے کے اضافے سے 161.81 روپے پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 50 پیسے بڑھ کر 162 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

بالی وڈ کی اداکارہ سنی لیون باقاعدہ سند یافتہ اسکوبا ڈائیوربن گئیں

ممبئی: بالی وڈ کی اداکارہ سنی لیون باقاعدہ سند یافتہ اسکوبا ڈائیوربن ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow