اللہ نے عورت کو جو مقام عطا کیا اس کی وجہ اب سمجھ میں آئی، یاسر حسین

کراچی: یاسر حسین  نے کہا ہے کہ اللہ نے عورت کو جو مقام عطا کیا اس کی وجہ اب سمجھ میں آئی۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی پسندیدہ جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین کو خدا نے دو روزقبل بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔ یاسر اور اقرا کے یہاں جیسے ہی بیٹے کی پیدائش ہوئی یاسر حسین نے فوراً یہ خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی اور اپنے بیٹے کے ننھے سے ہاتھ کی تصویر بھی شیئر کی۔یاسرحسین نے اس موقع پر خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’’اللہ کے حکم سے ہم کبیر حسین کو خوش آمدید کہتے ہیں۔‘‘ اپنی پوسٹ میں یاسر حسین نے بتایا تھا کہ انہوں نے بیٹے کانام کبیر حسین رکھا ہے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

بہاولنگر میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی مشترکہ شفاف انکوائری ہوگی، آئی ایس پی آر

 راولپنڈی: پنجاب کے شہر بہاولنگر کے تھانے میں پیش آنے والے واقعے پر ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow