ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 32 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1841 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 37 ہزار 636 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1841 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔گزشتہ روز اس وبا نے مزید 32 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔ جب کہ مثبت کیسز کی شرح 4.89 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

عراق میں اسپتال کے باہر زوردار دھماکا، 4 جاں بحق اور 20 زخمی

بغداد: عراق کا شہر بصرہ زوردار دھماکے سے گونج اُٹھا جس میں ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow