بالی وڈ کی اداکارہ سنی لیون باقاعدہ سند یافتہ اسکوبا ڈائیوربن گئیں

ممبئی: بالی وڈ کی اداکارہ سنی لیون باقاعدہ سند یافتہ اسکوبا ڈائیوربن گئیں۔بالی وڈ کی اداکارہ نے اسکوبا ڈائیونگ کی تربیت مکمل کرلی جس کے بعد انہیں اسکوبا ڈائیورکی سند دی گئی۔ سنی لیون کا کہنا تھا کہ انہیں شروع سے سمندراوراسکوبا ڈائیونگ پسند ہے۔ پچھلے کچھ سالوں نے اسکوبا ڈائیونگ کی باقاعدہ تربیت حاصل کررہی تھی۔سنی لیون کے مطابق انہوں نے مالدیپ میں اسکوبا ڈائیونگ کا کورس مکمل کرلیا جس کے اختتام پرانہیں اسکوبا ڈائیورکی سند دی گئی۔بالی وڈ میں سنی لیون کے علاوہ اداکارہ سوناکشی سنہا اورپرینیتی چوپڑہ بھی تربیت یافتہ اسکوبا ڈائیورہیں۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع نہ کروانے پر وزیراعلیٰ پنجاب کو ایک لاکھ روپے جرمانہ

لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے جواب جمع نہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow