کراچی: کراچی کے علاقے کریم آباد میں بڑی واردات ہوئی جہاں 30 سے زائد افراد سے موبائل فون چھین لیے گئے۔کراچی کے علاقے ضلع وسطی میں موبائل فون چھینے جانے کی بڑی واردات ہوئی، کریم آبادمیں چائے کے ہوٹل میں بیٹھے 30 سے زائد افراد سے موبائل فون چھین لیے گئے، ڈاکوؤں نے نقدی اور قیمتی سامان کا بھی صفایا کردیا۔پولیس کے مطابق 5 سے 6 ڈاکو 3 موٹرسائیکلوں پر سوار تھے اور واردات کے بعد با آسانی فرار ہوگئے۔
Latest Posts
حریت رہنما یاسین ملک کوجھوٹے الزامات پرآج سزا سنائی جائے گیلاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع نہ کروانے پر وزیراعلیٰ پنجاب کو ایک لاکھ روپے جرمانہلانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہدیابین کی ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں سالوں بعد دوبارہ واپسیٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 طلبا سمیت 20 افراد ہلاک