جدہ میں شہزاد قاسم چشتی کی جانب سے ملک امجد اقبال اعوان کو جدہ پہنچنے پر ویلکم کیا اور کے اعزاز میں شاندار عشائیے کا اہتمام کیا گیا

جدہ (سعدیہ خان)سعودی عرب جدہ میں شہزاد قاسم چشتی کی جانب سے ملک امجد اقبال اعوان کو جدہ پہنچنے پر ویلکم کیا اور کے اعزاز میں شاندار عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ملک منظور حسین اعوان نے خصوصی طور پر شرکت کی اور عرفان سدرہ ۔ خواجہ حماد ۔ زوہیب شہزاد کھوکھر ۔ رانا زوہیب علی ۔ جمشید جمی ۔ محمد لقمان کے علاوہ دیکر دوست نے بھی خصوصی شرکت کی اور ملک امجد اقبال اعوان کا کہنا ہے کہ مجھے یہ محسوس نہیں ہوا کہ میں سعودی عرب میں ہوں مجھے ایسا لگا ہے کہ میں پاکستان میں ہوں اپنے بھائیوں کے ساتھ بیٹھا ہوں اور اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی کی صورت حال پر اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اس موقع پر ملک امجد اقبال اعوان نے سب دوستوں کا ویلکم کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا اور آخر میں آنے والے مہمانوں نے شہزاد قاسم چشتی کا شکریہ بھی ادا کیا۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

بہاولنگر میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی مشترکہ شفاف انکوائری ہوگی، آئی ایس پی آر

 راولپنڈی: پنجاب کے شہر بہاولنگر کے تھانے میں پیش آنے والے واقعے پر ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow