والد والدہ کے بعد بڑے بھائی کی وفات پر قاری مونس بلوچ سے اظہارِ تعزیت

بہاولپور: والد والدہ کے بعد بڑے بھائی کی وفات پر قاری مونس بلوچ سے اظہارِ تعزیت برادرِ مونس حاجی اللّٰه ڈتہ خان بلوچ 1970ءسے لے کر مارچ 2021ء تک صوبہ تحریک کی دوڑ میں شانہ بشانہ شامل رہ کر تاریخی کردار ادا کرتے رہیں گے۔ان باتوں کا تحریک کی ترجمان عروبہ عباسی نے طوبیٰ عباسی کے ہمراہ بتایا کہ مرحوم کی نمازِ جنازہ قرآن خوانی اور تعزیت کرنے والوں میں سردار خالد محمود وارن،سید تحسین نواز گردیزی،سردار زبیر محمود چنڑ،عامر اسلام خان،فخرالرحمان اظہر،حاجی محمد اصغر،حسین احمد مدنی،سید مخدوم مظہر حسین بخاری ایڈووکیٹ،اکرم انصاری،مخدوم سلطان جہانیاں،مخدوم غلام مجتبیٰ بخاری،مبشر حیسن سید،ارشاد احمدشاد،جمشید کریم،جان محمد چوہان،ملک چاند چنڑ،ملک قاسم کھوکھر کے علاوہ شہریوں تاجروں سمیت تمام مکاتبِ فکر کے افراد شامل تھے۔صوبہ تحریک کی ترجمان کے مطابق سوگواروں قاری مونس بلوچ،سعید خان بلوچ،ریاض بلوچ،مسز شمیم عباسی،زنیرا بلوچ،مہمند خان،احمد خان بلوچ،دلمراد بلوچ،اسامہ بن مونس نے نمازِ جنازہ قرآن خوانی اور تعزیت کرنے والوں کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ اداکیا۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے

کراچی: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین طبیعت خرابی کے سبب انتقال کرگئے۔ معروف ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow