امریکہ میں افضل بلوچ کے بعد حاجی اللّٰہ ڈتہ بلوچ (برادر مونس بلوچ ماموں ریاض بلوچ اور سعید بلوچ) کے چچا بھی خاک نشیں ہوگئے

بہاولپور(چوہدری اجمل )امریکہ میں افضل بلوچ کے بعد حاجی اللّٰہ ڈتہ بلوچ (برادر مونس بلوچ ماموں ریاض بلوچ اور سعید بلوچ) کے چچا بھی خاک نشیں ہوگئے۔ نمازِ جنازہ اور تعزیت کرنے والوں میں فرحان سلیم(موبی لنک)سردار خالد محمود وارن،سردار زبیر چنڑ،تحسین نواز گردیزی،مجتبیٰ بخاری،ارشاد احمد شاد،ملک اسلم،مجید گل،نصیر چوہدری،اکمل چوہان،نصیر ناصر،شیخ تسنیم،ندیم عابسی کے علاوہ سینکروں لوگ شامل تھے۔یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ لکھی اور پڑھی جائے گی کہ بہاولپور کے افضل خان بلوچ امریکہ میں جبکہ حاجی اللّٰہ ڈتہ بلوچ جو قاری مونس بلوچ کے بڑے بھائی ریاض بلوچ کے ماموں اور سعید خان بلوچ کے چچا تھے مختصر علالت کے بعد دارِ دُنیا سے کُوچ کرگئے۔ جن کی نمازِ جنازہ اور تعزیت کرنے والوں میں صحافیوں ایم اختر(بی بی سی)ملک قاسم کھوکھر،ڈاکٹر عبدالرحمن،جمشید کریم کے علاوہ شہریوں،قانون دانوں،تاجروں اور صنعت کاروں کے علاوہ عزیز واقارب کی بڑی تعداد میں لوگ شامل تھے۔حاجی اللّٰہ ڈتہ بلوچ مرحوم اور افضل خان جو 35 برس سے امریکہ میں مُقیم تھے جو انتہائی ملنسار،خوش اخلاق مُحب وطن اور دوست نواز انسان تھے۔دعا کی گئی کہ اللّٰه تعالیٰ دونوں بلوچ سرداروں کو جنت میں جگہ نصیب فرماتے ہوئے سوگواروں کو غم جُدائی برداشت کرنے کی توفیق عطافرمائے۔آمین۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

اناللہ وانا الیہ راجعون

اناللہ وانا الیہ راجعون بہت ہی  پیارے بھائی دوست  چیف ایڈیٹر روزنامہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow