آن لائن ٹیکس نظام سے منسلک نہ ہونے پر کاروباری افراد پر جرمانہ ہوگا

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا کہ ایسے تمام کاروباری افراد اور کاروباری اداروں پر 300 فیصد سے زائد جرمانہ ادا کیا جائے گا جو آن لائن ٹیکس نظام سے خود کو منسلک نہیں کریں گے۔وزارت مالیات نے تجویز دی ہے کہ ایسے تمام انفرادی اور کاروباری افراد اور کاروباری اداروں پر 10لاکھ سے 30لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیا جائے گا جو ایف بی آر کے پوائنٹ آف سیلز (پی او ایس) نظام سے خود کو آن لائن طریقے سے منسلک نہیں کریں گے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی گراوٹ مسلسل جاری

کراچی: کرنسی ایکسچینج کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی روپے کے مقابلے میں ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow