یہ جادوئی ڈبہ آپ کی عینک خود صاف کرسکتا ہے

نیویارک: بسا اوقات عینک کے عدسے پرلگنے والے دھبے بڑی مشکل سے دور ہوتے ہیں اور کئی بار کپڑا رگڑنے کے باوجود بھی براجمان رہتے ہیں۔ اب اس کا حل ’لینس ایچ ڈی‘ کی صورت پیش کیا گیا ہے جو عینک سے ہرطرح کے دھبے اور گردوغبار کو بڑی حد تک صاف کرکےعینک کو شفاف بناتی ہے۔لینس ایچ ڈی بنانے والوں نے اسے عینک صاف کرنے کا ایک اسٹیشن قراردیا ہے۔ اس میں چار موٹریں لگی ہیں جن کی بیرونی سطح نرم فوم کے گول ٹکڑے لگے ہیں جو موٹر کے بل پر گھومتے ہیں۔ اس کے اوپر نرم اور خاص قسم کا کپڑا لگا ہے۔ بس آپ کو یہ کرنا ہے کہ بہتر نتائج کے لیے فوم پر پانی کا اسپرے کیجئے اور اس کے بعد ڈبے میں چشمہ رکھنے کے بعد اسے بند کردیں۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

پی ڈی ایم فوج اور پی ٹی آئی کو لڑانے کی پوری کوشش کررہی ہے، عمران خان

 لاہور: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow