خفیہ ہوائی اڈے کے بعد… خفیہ خلائی اڈّہ!

نارتھ کیرولائنا: امریکی کمپنی ’’کولنز ایئرواسپیس‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ اسے ایک نجی ادارے کی جانب سے نچلے خلائی مدار میں انسانی رہائش اور متعلقہ سازگار ماحول کےلیے مددگار ٹیکنالوجی وضع کرنے کا ٹھیکا ملا ہے جس کی مالیت 26 لاکھ ڈالر ہے۔لیکن وہ نجی ادارہ کونسا ہے؟ اس بارے میں کولنز ایئرواسپیس نے کچھ بھی بتانے سے معذرت کرلی ہے۔امریکی ویب سائٹ ’’اسپیس نیوز‘‘ پر اس بارے میں شائع شدہ خبر میں وضاحت کی گئی ہے کہ ’’نچلے خلائی مدار میں انسانی رہائش اور متعلقہ سازگار ماحول‘‘ کسی خلائی اسٹیشن یا خلائی اڈے کی ضرورت ہوتا ہے تاکہ انسان وہاں پر کچھ عرصہ قیام کرسکیں۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

پی ڈی ایم فوج اور پی ٹی آئی کو لڑانے کی پوری کوشش کررہی ہے، عمران خان

 لاہور: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow