پاکستان میں تیار کردہ موبائل فون کی تعداد درآمدی فون سے زیادہ ہوگئی

اسلام آباد: ملک میں مقامی سطح پر تیار کردہ موبائل فون کی تعداد درآمدی موبائل فون سے زیادہ ہوگئی ہے۔گزشتہ 7 ماہ (جنوری تا جولائی 2021) کے دوران،پاکستان میں موبائل بنانے والے اداروں نے ایک کروڑ 22 لاکھ 70  ہزار موبائل فون تیار کئے جب کہ اسی عرصے میں درآمد شدہ موبائل فون کی تعداد 82 لاکھ 90 ہزار ریکارڈ کی گئی یہ رجحان پی ٹی اے کے موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ (ایم ڈی ایم) اجازت ناموں سے متعلق ریگولیٹری نظام کی مثبت عکاسی ہے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

پرویز الہٰی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

 راولپنڈی: پرویز الہٰی کے اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخمی ہونے کی تفصیلی میڈیکل ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow