واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ پر فل پیج ’اسکرالنگ‘ اسکرین شاٹ لینے کا آسان طریقہ

سلیکان ویلی: واٹس ایپ ہمارے معمولات زندگی کی ایک اہم ایپ بن چکی ہے۔ واٹس ایپ کے ویب فیچر نے استعمال کنددگان کی زندگی کو بہت سہل کردیا ہے اور اب ڈیسک ٹاپ ورژن واٹس ایپ کے استعمال کندگان کا اہم ٹول بن چکا ہے، خصوصاً کورونا کے بعد ورک فرام ہوم نے اس کی اہمیت کو مزید اجاگر کردیا ہے۔واٹس ایپ ویب کی واحد بڑی خامی یہی ہے کہ اسمارٹ فون کی طرح آپ اس میں مکمل چیٹ کا اسکرین شاٹ نہیں لے پاتے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ونڈوز 10 میں اسکرولنگ اسکرین شاٹ کا فیچر نہیں ہے۔ لیکن اس میں پریشانی کی کوئی بات نہیں کیوں کہ اس کے دیگر بہت سے متبادل موجود ہیں جن کی بدولت آپ چیٹ کا مکمل اسکرین شاٹ لے سکتے ہیں۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

پی ڈی ایم فوج اور پی ٹی آئی کو لڑانے کی پوری کوشش کررہی ہے، عمران خان

 لاہور: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow