پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے حکومت سنجیدگی سے کوشش کریں میر بشیر احمد رئیسانی

کوئٹہ (محمد آصف خان ) ممتاز سیاسی قبائلی شخصیت پاکستان پرست ہر دل عزیز میر بشیر احمد رئیسانی نے کہا  ڈاکٹر عافیہ صدیقی جس نے قرآن کو اپنے دل میں بسا یااور امریکہ کی اعلیٰ ترین یونیورسٹی سے تعلیم کے شعبے میں پی ایچ ڈی کی امتیازی ڈگری حاصل کی لیکن ملک وقوم کے دشمنوں نے عافیہ کو امریکہ کے حوالے کر کے اسے ہمیشہ کیلئے اندھیروں میں دھکیل دیا میر بشیر احمد رئیسانی نے کہا کہ عافیہ صدیقی کو قید میں بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے حکومت سنجیدگی سے کوشش کریں اور اسکو جلد ز جلد پاکستان لایا جائے ۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

پرویز الہٰی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

 راولپنڈی: پرویز الہٰی کے اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخمی ہونے کی تفصیلی میڈیکل ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow