جھولتے پینڈولم سے مصوری کرنے والی انوکھی مشین

نیویارک: ایک سادہ سی اختراع کے بعد روایتی پینڈولم سے مصوری کے نمونے بنائے گئے ہیں اور اب یہ مشین ’پینڈولوز‘ کے نام سے فروخت کے لیے پیش کی گئی ہے۔پینڈولوز بنانے والوں نے اسے اکیسویں صدی کی مصوری قرار دیتے ہوئے آرٹ، جیومیٹری اور سائنس کا ملاپ قرار دیا ہے۔ اس میں مخصوص انداز سے حرکت کرنے والے پیںڈولم کے سروں پر قلم لگا کر ان سے ڈرائینگ اور ڈجیٹل آرٹ کے نمونے بنائے جاسکتے ہیں جس کی کئی حیرت انگیز ویڈیو پوسٹ کی گئی ہیں۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

پی ڈی ایم فوج اور پی ٹی آئی کو لڑانے کی پوری کوشش کررہی ہے، عمران خان

 لاہور: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow