گلستان جوہر میں مبینہ پولیس مقابلہ، 1 ڈاکو ہلاک ساتھی زخمی

کراچی : گلستان جوہر میں مبینہ مقابلے میں 1 ملزم ہلاک جب کہ دوسرا زخمی ہوگیا ہے، ملزمان خاتون سے لوٹ مار کرکے فرار ہورہے تھے۔ گلستان جوہر کے علاقے کامران چورنگی کے قریب مبینہ مقابلے کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک جب کہ اس کا ساتھ زخمی ہوگیا ہے، ملزمان خاتون سے ڈکیتی کے بعد فرار ہورہے تھے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

پرویز الہٰی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

 راولپنڈی: پرویز الہٰی کے اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخمی ہونے کی تفصیلی میڈیکل ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow