کورونا وائرس کی ابتداء کا معما حل کرنے کیلیے عالمی ادارہ صحت نے تحقیقی گروپ بنا دیا

جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی جائے پیدائش سے متعلق تحقیق کے لیے نئے سائنسی مشاورتی گروپ کی تشکیل کا اعلان کرتے ہوئے ماہرین سے گروپ میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کورونا کی جائے پیدائش سے متعلق تحقیق کے لیے ایک مشاورتی گرپ تشکیل دیا ہے۔ 25 ماہر ارکان پر مشتمل یہ نیا سائنسی گروپ کورونا کی اصلیت کی نشاندہی، ضروری اقدامات کے لیے تجاویز اور آج تک کیے گئے کام کا آزاد تجزیہ فراہم کرے گا۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

بہاولنگر میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی مشترکہ شفاف انکوائری ہوگی، آئی ایس پی آر

 راولپنڈی: پنجاب کے شہر بہاولنگر کے تھانے میں پیش آنے والے واقعے پر ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow