فیس بک اور ٹوئٹر افغانستان میں امریکا نواز افراد کا ڈیجیٹل تحفظ کرنے لگے

کیلی فورنیا : ٹیکنالوجی کے میدان میں سر فہرست کمپنیاں  بھی افغانستا ن میں امریکا اور نیٹو افواج کے لیے کا م کرنے والے افراد کو طالبان سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے میدان میں آگئیں ہیں۔فیس بک، ٹوئٹر، لنکڈ ان نے افغانستان میں امریکا نواز اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے وابستہ افراد کے تحفظ کے لیے مختلف طریقے استعمال کرنا شروع کر دیے ہیں۔ ذیل میں بتایا گیا ہےکہ یہ کمپنیاں کس طرح امریکا نواز افراد کو ڈیجیٹل تحفظ فراہم کر رہی ہے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

پرویز الہٰی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

 راولپنڈی: پرویز الہٰی کے اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخمی ہونے کی تفصیلی میڈیکل ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow