شاہ رخ خان کی بیٹی سہاناخان فلموں میں انٹری کے لیے تیار

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی بیٹی سہاناخان فلموں میں انٹری کے لیے تیار ہیں۔بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان متعدد بار بتاچکے ہیں کہ ان کی بیٹی سہانا خان کو اداکاری کا بے حد شوق ہے اور وہ اداکارہ بننا چاہتی ہیں، سہانا کا یہ شوق بہت جلد پورا بھی ہونے والا ہے کیوں کہ معروف ہدایت کار زویا اختر اپنے نئے پراجیکٹ میں سہانا کو بالی ووڈ میں لانچ کرنے جارہی ہیں۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

پرویز الہٰی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

 راولپنڈی: پرویز الہٰی کے اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخمی ہونے کی تفصیلی میڈیکل ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow