حقیقی وقت میں کنٹرول ہونے والا نرم اور کم خرچ مصنوعی ہاتھ

بوسٹن: دنیا بھر میں ہاتھوں سے محروم افراد کے لیے ایک اچھی خبر ہے کہ اب ایک نرم، کم خرچ اور وقت کے ساتھ ساتھ سکڑنے اور پھیلنے والا مصنوعی بازو بنایا گیا ہے جو پہننے والے کو اس کی معلومات (ٹیکٹائل فیڈ بیک) بھی فراہم کرتا ہے۔میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اور چین میں واقع جیاؤ تونگ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے مل کر مصنوعی ہاتھ بنایا ہے جس کی بدولت گلاس اور دیگر ہلکی اشیا کو گرفت کرنے اور اٹھانے میں مدد ملے گی۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ ہاتھ کی انگلیاں ضرورت کے لحاظ سے مسلسل پھیلتی اور سکڑتی رہتی ہیں۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

بہاولنگر میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی مشترکہ شفاف انکوائری ہوگی، آئی ایس پی آر

 راولپنڈی: پنجاب کے شہر بہاولنگر کے تھانے میں پیش آنے والے واقعے پر ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow