سام سنگ نے اپنا مہنگا ترین فون پیش کردیا: گیلکسی ’زی فولڈ‘ تھری

نیویارک: سام سنگ نے اپنا سب سے مہنگا اور فولڈایبل فون فروخت کے لیے پیش کردیا ہے جبکہ نوٹ کی کوئی سیریز شامل نہیں لیکن اس زیڈ فولڈ تھری ماڈل ہے جس کے اندر اور باہر 120 ہرٹز کا ڈسپلے ہے لیکن نوٹ کی طرح ایس پین بھی دیا گیا ہے۔سام سنگ نے ایک طرح کا ترپ پتا پھینکتے ہوئے فولڈیبل فون پیش کیا ہے جو صارفین کے لئے ایک نئی شے ہوگی اور اس سے کووڈ وبا کے دوران نئے ماڈل کی لانچنگ پر چھایا جمود بھی کم ہوسکتا ہے۔ گیلکسی زیڈ فولڈ تھری اور گیلکسی زیڈ فلپ تھری کی بکنگ 11 اگست سے27 اگست تک جاری رہے گی۔ سام سنگ نے اس پر زور دیا ہے کہ یہ نئے ماڈل پہلے پیش کردہ ماڈل کے مقابلے میں دیرپا اور پائیدار ثابت ہوں گے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

پرویز الہٰی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

 راولپنڈی: پرویز الہٰی کے اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخمی ہونے کی تفصیلی میڈیکل ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow