Monthly Archives: January 2023

گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ پرویز الہی کے اعتماد کا ووٹ تسلیم کرلیا

لاہور: گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ پرویز الہی کے اعتماد کے ووٹ کی تصدیق کردی۔لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے وکیل  نے اعتماد کے ووٹ کی کاپی عدالت میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم ...

Read More »

محمد رفیق خاں مرحوم اپنے خاندان کے نہیں اہل محلہ سمیت صوبہ تحریک کے بھی رفیق تھے

بہاولپور: محمد رفیق خاں مرحوم اپنے خاندان کے نہیں اہل محلہ سمیت صوبہ تحریک کے بھی رفیق تھے۔قرآن خوانی میں قراء کرام اور علماء حضرات کی بھرپور شرکت۔تحریک میں شامل ہونے کا اعلان قاری مونس بلوچ نے فرداً فرداً سب کا شکریہ اداکیا۔ان خیالات کا اظہار صوبہ تحریک کے بانی رہنما قاری مونس بلوچ نے ٹاہلی محلہ کے (میرسراج الدین)معروف ...

Read More »

بہاولپور پریس کلب کے گلدستہ کے دو پھولوں اکمل چوہان راحیل طاہر سلیم چوہدری کے پورے گروپ نے میدان مارلیا۔

بہاولپور: بہاولپور پریس کلب کے گلدستہ کے دو پھولوں اکمل چوہان راحیل طاہر سلیم چوہدری کے پورے گروپ نے میدان مارلیا۔سال نو کے عہدیدار گروپ لیڈر شاہد بلوچ کی رہنمائی میں صحافتی اقدار کے پرچم کے سائے تلے عوامی سیاسی سماجی ملی خدمات کے لئے سلسلہ جاری رکھیں گے۔ان خیالات کا اظہار بہاولپور صوبہ تحریک کے مرکزی صوبائی اور مقامی ...

Read More »

سیاسی دہشتگردی کا اسیر صوبہ بھی بندھے ہاتھ سال نو میں داخل ہوگیا

بہاولپور: سیاسی دہشتگردی کا اسیر صوبہ بھی بندھے ہاتھ سال نو میں داخل ہوگیا۔پنجاب حکومت کے اہم انتظامی اقدامات جاری۔ ڈویژن اضلاع اور تحصیلوں کے بازار سج گئے۔تاحال بحالی صوبہ بہاولپور سمیت بہاولنگر اور رحیم یارخان پیاسے ہی رہے.ان خیالات کا اظہار متحدہ تحریک بحالی صوبہ بہاولپور یوتھ کی ضلعی صدر زنیرا بلوچ جنرل سکریٹری فاطمۃ الزہرہ دیگر عہدیداروں شمائلہ ...

Read More »

5/1/2023

Read More »

متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا، جس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا ...

Read More »

بہاولپور کے لوگ حسب سابق صوبہ بحالی کے بغیر سال نو میں داخل ہورہے ہیں

بہاولپور: بہاولپور کے لوگ حسب سابق صوبہ بحالی کے بغیر سال نو میں داخل ہورہے ہیں۔ان شاء اللّٰه بہاولپور پر غیر جمہوری غیر سیاسی غیر اخلاقی اور غیر آئینی پڑاؤ ڈالنے والوں پر 2023 عبرت کے ساتھ زوال کا سال ثابت ہوگا۔ان خیالات کا اظہار بہاولپور صوبہ تحریک کے رہنما قاری مونس بلوچ ڈاکٹر عامر اسلام خان راؤ جاوید عثمانی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow