Monthly Archives: January 2023

اسرائیلی فوج کی دہشتگردی، 60 سالہ فلسطینی خاتون سمیت 9 شہید

مقبوضہ بیت المقدس: مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 60 سالہ خاتون سمیت 9  فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق  اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے میں واقع جینین مہاجرکیمپ میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 60 سال کی خاتون سمیت 9  فلسطینی شہید ہوگئے۔فلسطینی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 16 ...

Read More »

عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس: عدالت نے دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کر دی

کراچی: عدالت نے مرحوم ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کر دی۔کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی مکیش کمار کی عدالت کے روبرو عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے عامر لیاقت کی بیٹی دعائے عامر  کی جانب سے والد ...

Read More »

نہیں چاہتے پاک بھارت کشیدگی سے دونوں جانب لاشیں گریں، حنا ربانی

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کا کہنا ہے کہ ہم سرحدوں پر کشیدگی کے حق میں ہرگز نہیں اور نہیں چاہتے کہ سرحدوں پر کشیدگی سے دونوں سائیڈ پر لاشیں گریں۔سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران حنا ربانی کھر نے کہا کہ ہم خطے میں خون نہیں بہانا چاہتے کیونکہ ہماری پالیسی بہت واضح ہے کہ ہم ...

Read More »

چودھری شجاعت حسین کو مسلم لیگ (ق) کی صدارت سے ہٹا دیا گیا

لاہور: مسلم لیگ (ق) جنرل کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں چودھری شجاعت حسین کو پارٹی کی صدارت سے ہٹا دیا گیا۔ جنرل کونسل اجلاس میں طارق بشیر چیمہ کو بھی مرکزی سیکرٹری جنرل کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اجلاس میں چودھری وجاہت حسین کو مسلم لیگ (ق) کا بلا مقابلہ صدر اور کامل علی آغا کو مرکزی جنرل سیکرٹری منتخب ...

Read More »

سپریم کورٹ آنے والے پی ٹی آئی ایم این ایز کی چیف جسٹس سے ملاقات کی درخواست مسترد

اسلام آباد: چیف جسٹس سے ملنے کے لیے سپریم کورٹ آنے والے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کو ان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے ملاقات کے لیے سپریم کورٹ  پہنچے تاہم انہیں چیف جسٹس سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ ذرائع کا ...

Read More »

بہاولپور کی تاریخ جماعتی ناہمواریوں سیاسی زلزلوں آمرانہ جھٹکوں اور غیر جمہوری حملوں سے عبارت ہے

بہاولپور: بہاولپور کی تاریخ جماعتی ناہمواریوں سیاسی زلزلوں آمرانہ جھٹکوں اور غیر جمہوری حملوں سے عبارت ہے۔سال نو کے پہلے ماہ پر ایک بار پھر عہد کرتے ہیں بحالی صوبہ کی خاطر سیاسی دہشتگردوں فرعونی و یزیدی قوتوں کے خلاف آہنی دیوار ثابت ہوں گے۔ان خیالات کا اظہار صوبہ تحریک کے رہنما قاری مونس بلوچ نے یوتھ اور دیگر ونگز ...

Read More »

بہاولپور کے ممبرز نے اعتماد کا ووٹ دے کر حق ادا کردیا ہے۔

بہاولپور: صوبہ تحریک کے رہنما ڈاکٹر مدہت حسین کامل اور قاری مونس بلوچ نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ بہاولپور کے سابقہ و موجودہ نمائندوں کی من مانیوں لاپرواہیوں کوتاہیوں غفلتوں کے سبب صوبہ بحالی سمیت اضلاع اور تحصیلوں سے محروم چلے آرہے ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کو پی ٹی آئی ق لیگ کے مخلص نمائندوں اور بہاولپور ...

Read More »

پنجاب اسمبلی از خود تحلیل ہوگئی، گورنر نے سمری پر دستخط نہ کیے

لاہور: گورنر بلیغ الرحمان کے دستخط نہ کرنے کے باوجود پنجاب اسمبلی ازخود تحلیل ہوگئی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر کو ارسال کی جس پر بلیغ الرحمان نے مقررہ وقت میں دستخط نہیں کیے اور پھر قانون کے مطابق اسمبلی از خود تحلیل ہوگئی۔ذرائع کے مطابق گورنر بلیغ الرحمان نے وزیراعظم اور قانونی ماہرین سے مشاورت کے بعد سمری پر ...

Read More »

خواتین کی تعلیم پرعائد پابندی ختم کرنے کیلیے کام کررہے ہیں، افغان حکومت

کابل: افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان حکومت خواتین کی تعلیم پر عائد پابندی اٹھانے پر کام کررہی ہے۔ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ عالمی برادری کو افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرنا چاہیے اور افغانستان سے تعاون جاری رکھنا چاہیے۔ترجمان نے مزید کہا کہ طالبان ...

Read More »

بھارت میں موٹرسائیکل سوار کی لفٹ دینے کے بہانے 90 سالہ خاتون سے زیادتی

بھوپال: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں موٹرسائیکل سوار نے لفٹ دینے کے بہانے 90 سالہ خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش کے ضلع شاہدول میں رات گئے ریلوے اسٹیشن سے گھر جانے کے لیے رکشے کے انتظار میں کھڑی 90 سالہ خاتون کو موٹرسائیکل سوار نے لفٹ دی اور تھوڑی دور سنسان جگہ لے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow