شوبز

پریانکا پر تشدد یا شوٹنگ کے دوران زخمی، اداکارہ نے تصویر شیئر کردی

ممبئی: بالی وہالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کے زخمی چہرے کی تصویر کی اصل حقیقت سامنے آگئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر پریانکا چوپڑا کی ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں ان کا چہرہ خون آلود دیکھا گیا لیکن مداحوں کے لیے گھبرانے کی کوئی بات نہیں کیوں کہ اداکارہ پر تشدد ہوا اور نہ ہی وہ ...

Read More »

بھارتی فلمساز کا قندیل بلوچ پر فلم بنانے کا اعلان

ممبئی: بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ فلمساز النکریتا شریواستو نے قندیل بلوچ پر فلم بنانے کا اعلان کر دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق لپس اسٹک انڈر مائی بُرقہ، میڈ اِن ہیون اور بمبئی بیگمز جیسی فلموں کو تخلیق کرنے والی بھارت کی مشہور فلمساز النکریتا شریواستو پاکستانی اداکارہ قندیل بلوچ پر ایک نئی فلم بنانے والی ہیں۔گزشتہ روز فلمساز ...

Read More »

ماضی کی معروف جوڑی شمی کپور اور ممتاز عسکری نے راہیں جدا کیوں کی

ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ ممتاز عسکری نے کہا ہے کہ میں شمی سے بےحد محبت کرتی تھی مگر مجبوری کے تحت ان سے راہیں جُدا کرنی پڑیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ماضی کی معروف اداکارہ ممتاز عسکری عرف ممتاز شِمی نے اپنے اور شمی کپور کے درمیان اپنے قریبی تعلقات کے حوالے سے بات کی ہے۔سابقہ اداکارہ ...

Read More »

انوشکا شرما اپنی آنے والی فلم ‘چکڑا ایکسپریس’ کیلئے کس سے ٹریننگ لے رہی ہیں

بھارتی اداکارہ انوشکا شرما نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی آنے والی فلم چکڑا ایکسپریس کے لیے ویرات کوہلی سے بیٹنگ ٹپس لے رہی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما ایک بچے کی پیدائش کے بعد اپنی نئی فلم چکڑا ایکسپریس کے ساتھ اداکاری کے میدان میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔ایک حالیہ انٹریو میں انوشکا شرما ...

Read More »

سنی لیون کا انسانی ہمدردی کی خاطر احسن اقدام

ممبئی: بالی ووڈ میں بولڈ کرداروں سے شہرت پانے والی اداکارہ سنی لیون نے انسانی ہمدردی کی خاطر اپنا خون عطیہ کرنے کا وعدہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سنی لیون نے 13 مئی کو اپنا اکتالیسواں یوم پیدائش منایا اور اداکارہ کی سالگرہ کے موقع پر بھارتی ریاست کرناٹکہ کے ایک گاؤں کے نوجوانوں نے خون کا عطیہ جمع کرنے ...

Read More »

سہیل خان اور سیما خان کا شادی کے 24 سال بعد علیحدگی کا فیصلہ

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار وفلم ساز سہیل خان نے اپنی اہلیہ ماڈل سیما خان سے شادی کے 24 سال بعد طلاق کا فیصلہ کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سہیل اور سیما نے ممبئی کی فیملی عدالت میں طلاق کی درخواست دائر کی ہے، جوڑے کی شادی 1998 میں ہوئی جن کے دو بچے بھی ہیں۔ ذہنی ہم ...

Read More »

عالیہ بھٹ کی ہمشکل لڑکی کی ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کی ہمشکل لڑکی نے سوشل میڈیا پر دھوم بچا دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹار اداکارہ کی ہمشکل خاتون کا نام تاحال واضح نہیں ہوسکا تاہم اس کی ویڈیو انسٹاگرام اکاؤنٹ ’سیلیسٹی بائیرگی‘ پر شیئر کی گئی جو تیزی سے وائرل ہوگئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ عالیہ نے اپنی فلم ’گنگوبائی کاٹھیاوڑی‘ میں ...

Read More »

امیتابھ اور سری دیوی کی والدہ نے قتل کی دھمکیاں دیں، پروڈیوسر کا انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور فلم ’خدا گواہ‘کے ہدایت کار منوج دیسائی نے انکشاف کیا ہے کہ امیتابھ بچن کی والدہ نے بیٹے کو کچھ ہونے کی صورت میں میری اہلیہ کو بیوہ ہونے کی دھمکی دی تھی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی ایکشن اور رومانس سے بھرپور فلم ’خدا گواہ‘ کی تازیں آج بھی تازہ ہوں گی، فلم ...

Read More »

مسلم مخالف بھارتی فلم ’کشمیر فائلز‘ پر سنگاپور میں پابندی عائد

ممبئی: بھارت کی متنازع فلم ’دی کشمیر فائلز‘ پر سنگاپور میں پابندی عائد کردی گئی جس میں مسلمانوں کے کردار کو مسخ کرکے دکھایا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وویک اگنی ہوتری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم دی کشمیر فائلز میں کشمیر وادی کی تاریخ کو غلط اور ہندوپنڈتوں کو مظلوم جبکہ مسلمانوں کو دہشت گرد کے طور پر ...

Read More »

اداکارہ نیلم منیر نے منگنی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

کراچی: معروف اداکارہ نیلم منیر نے سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی منگنی کی خبروں کو من گھڑت قرار دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیلم کے حوالے سے افواہیں ہیں کہ انہوں نے منگنی کرلی ہے جس پر اداکارہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اس خبر کی تردید کی اور کہا ایسا کچھ نہیں ہوا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کیریئر کے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow