شوبز

کانز فلم فیسٹول میں پاکستانی فلم کو ایوارڈ ملنے پر پریانکا چوپڑا کی مبارکباد

ممبئی: ہالی وبالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کانز فلم فیسٹول 2022 میں پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ کو ایوارڈ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا اور فلمساز صائم صادق کو مبارک باد دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانس میں ہوئے کانز فلم فیسٹول دو ہزار بائیس میں پاکستانی شارٹ فلم جوئے لینڈ کو جیوری پرائز سے نوازا گیا جو اس ...

Read More »

’کملی‘ کے پریمیئر کے دوران صبا قمر آبدیدہ، ویڈیو وائرل ہوگئی

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر اپنی آنے والی فلم ’’کملی‘‘ کے پریمیئر کے دوران خوب سراہے جانے پر آبدیدہ ہوگئیں۔آنے والی فلم ’کملی‘ کے پریمیئر کے دوران اداکارہ صبا قمر کی جانب سے رونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے، جس کے بعد ٹوئٹر پر بھی ان کا نام ٹرینڈ کر رہا ہے۔اس فلم کا پریمیئر 29 مئی کی رات ...

Read More »

گلوکارسدھو کی موت اور ان کے گانوں میں حیرت انگیز مماثلت کے سوشل میڈیا پر تبصرے

ممبئی: مشہور بھارتی گلوکارسدھو موسے والاکی موت اور ان کے گانوں میں حیرت انگیز مماثلت  کو لے کر سوشل میڈیا پر تبصرے کیے جا رہے ہیں۔گزشتہ روز بھارتی پنجاب کے معروف ریپ سنگر سدھو موسے والا کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا تاہم ان کی موت کے بعد  گلوکار کے گانوں اور ان کی ہلاکت میں دکھائی ...

Read More »

پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ ‘کانز فلم فیسٹیول میں ایوارڈ جیتنے میں کامیاب

فرانس: پاکستانی ڈائریکٹر،رائٹراوراداکارصائم صادق کی فلم ’’جوائے لینڈ ‘‘ نے فرانس میں جاری کانز فل فیسٹیول کا دوسرا بڑا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔پاکستانی شارٹ فلم ’’جوائے لینڈ‘‘نے کانز فلم فیسٹیول میں  ان سرٹن ریگارڈ کیٹگری کا جیوری پرائزجیتا ہے جو اس فیسٹول کا دوسرا سب سے باوقارایوارڈ مانا جاتا ہے۔صائم صادق اور ثروت گیلانی نےاپنی انسٹااسٹوریزمیں یہ خوشبری فالوورز کے ساتھ ...

Read More »

مشہور بھارتی اداکارہ و ماڈل نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی

ممبئی:  بھارتی اداکارہ و ماڈل بدیشا ڈی ماجمدارنے خودکشی کیرئیر میں اچھے مواقع نہ ملنے کی وجہ سے کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 21 سالہ بنگالی اداکارہ اور ماڈل بدیشا ماجمدار کولکتہ میں واقع اپنے کرائے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں ہیں پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے گلے میں پھندا لگا کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی ہے۔21 سالہ ...

Read More »

کانز فلم فیسٹیول: اداکارہ دیپیکا پڈوکون ریڈ کارپٹ پر لڑکھڑا گئیں

ممبئی: بالی ووڈ کوئین ڈیپیکا پڈوکون کو کانز فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر سیڑھیاں چڑھنے اور چلنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز معروف اداکارہ دیپیکا کو مشکلات تب پیش آئیں جب انہوں نے کانز کے لئےنارنجی رنگ کے خوبصورت گاؤن کا انتخاب کیا، اداکارہ جوں ہی ریڈ کارپٹ پر آئیں تو لڑکھڑاگئیں۔کسی ...

Read More »

دیابین کی ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں سالوں بعد دوبارہ واپسی

ممبئی: بھارت کے مشہور مزاحیہ ڈرامے ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی معروف کردار دیابین کی 4 سال بعد دوبارہ واپسی ہورہی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تارک مہتا کا الٹا چشمہ میں دیابین کا کردار نبھانے والی اداکارہ کا اصل نام دیشا واکانی ہے جو چار سال کے وقفے کے بعد پھر سے ڈرامہ اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی، دیشا ...

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے میشا شفیع کی درخواست پر فیصلہ سُنا دیا

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کی ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی اپیل خارج کردی۔رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس صفدر سلیم شاہد نے گلوکارہ میشا شفیع کی اپیل پر فیصلہ سنا تے ہوئے گلوکارہ کی ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی اپیل خارج کر دی ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل سیشن عدالت نے بھی ...

Read More »

جیکولین فرنینڈس کا بالی ووڈ میں قابل تحسین اقدام

نئی دہلی: بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس فلم انڈسٹری میں محض اداکاری کے لیے مشہور نہیں بلکہ گاہے بگاہے ضرورت مند لوگوں کی مدد کے لیے بھی جانی جاتی ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق خوبرو اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے حال فلم انڈسٹری کے مشہور فوٹوگرافر منوج مہرا کے بھائی کو طبی امداد کے لیے فنڈز فراہم کیے ہیں۔اداکارہ نے گزشتہ ...

Read More »

نینا گپتا اداکارہ شبانہ اعظمی سے ’حسد‘ کیوں کرتی تھیں؟ اداکارہ کا انکشاف

ممبئی: نینا گپتا نےایک حالیہ انٹریو میں اپنے کیریئر کی شروعات میں اچھا کام نہ ملنے پر بات کرتے ہوئےانکشاف کیا کہ انہیں کئی پروجیکٹس سے باہر کردیا گیا تھا۔بھارتی میڈیا کو دیےگئے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بھارت کی لیجنڈری اداکارہ نینا گپتا نے اپنے شوبز کیریئر کے کئی پہلوؤں سے پردہ اُٹھاتے ہوئے حیرت انگیز انکشافات کئے ہیں۔اداکارہ کے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow