شوبز

سلمان خان پر تنقید کرنے والی معروف گلوکارہ کو قتل اور زیادتی کی دھمکیاں

ممبئی: بھارت کی معروف گلوکارہ سونا مہاپترا نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو تنقید کا نشانہ بنانے پر انہیں قتل اور زیادتی کی دھمکیاں ملیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سونا مہاپترا نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران بتایا کہ سال 2019 میں نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے نک جونس سے شادی کی وجہ سے سلمان ...

Read More »

میرا اپنی فلموں کی نمائش میں حائل رکاوٹوں کا ذکر کرتے ہوئے روہانسی ہوگئیں

کراچی: معروف اداکارہ میرا فلم انڈسٹری کی زبوں حالی اور اپنی فلموں کی نمائش میں حائل رکاوٹوں کا ذکر کرتے ہوئے روہانسی ہوگئیں۔پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا، انہوں نے کہا کہ میری فلموں سوہنی مہینوال، دیوداس کی نمائش کے لیے رکاوٹوں کا سامنا ہے۔انہوں ...

Read More »

ایمبر ہرڈ کا چہرہ دنیا میں سب سے’’ خوبصورت ترین ‘‘قرار

برطانیہ: مشہور ہالی ووڈ اداکارہ امبر ہرڈ کا چہرہ ہ سائنسی طور پر دنیا میں سب سے ’خوبصورت ترین‘  چہرہ قرار دے دیا گیا۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے امبر ہرڈ کی خوبصورتی کو ناپنے کے لیے یونانی فارمولے کا استعمال کرتے ہوئے اس کی مدد سے ایمبر ہرڈ کی آنکھیں، بھنویں، ناک، ہونٹ، ٹھوڑی، جبڑے اور ...

Read More »

فادرز ڈے کے موقع پر بالی ووڈ اسٹارز کا والد سے اظہارِ محبت

ممبئی: دنیا بھر میں والد سے محبت کے اظہار کے لیے ’فادرز ڈے‘ منایا جارہا ہے اور اس خاص دن کے موقع پر بالی ووڈ کی معروف شخصیات نے بھی والد کے نام نیک پیغامات لکھے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق والد کے عالمی دن کی مناسبت سے معروف بھارتی فلم اسٹارز نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے فادرز سے محبت کا ...

Read More »

مہوش حیات کس سے شادی کرنا چاہتی ہیں؟ ہمایوں سعید کا انکشاف

کراچی: لالی ووڈ  کے سپر اسٹار ہماریوں سعید نے اپنی آنے والی فلم ’’لندن نہیں جاؤں گا‘‘ کی تشہیر کے دوران ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ اداکارہ مہوش حیات کس سے شادی کرنا چاہتی ہیں۔ان دنوں ہمایوں سعید ساتھی اداکارہ مہوش حیات اور اداکار گوہر رشید کے ہمراہ اگلے ماہ ریلیز ہونے والی فلم ‘لندن نہیں جاؤں گا’ کی تشہیر میں ...

Read More »

’مجھے امید ہے وہ اب سکون میں ہوں گے‘

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور ماڈل اُشنا شاہ رکن اسمبلی اور معروف اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت کی اچانک موت پرمیمرز بنانے والوں اور سوشل میڈیا صارفین پر برہم ہوگئیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ اُشنا شاہ نے لکھا کہ عامر لیاقت کو ایک عورت نے عوامی طور پر برہنہ کردیا تھا جس سے اُنہوں نے قانونی طور ...

Read More »

ایشوریا شوہر ابھیشیک کے ساتھ پھر سے فلم میں کام کرنے کی خواہشمند

ممبئی: بالی ووڈ کی سپر اسٹار اداکارہ ایشوریا رائے شوہر ابھیشیک بچن کے ساتھ دوبارہ فلم میں کام کرنے کی خواہش مند ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صحافیوں کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر ایشوریا نے کہا کہ مجھے امید ہے جلد کسی فلم میں اپنے شوہر کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھاؤں گی اور ایسا ہونا بھی چاہیے۔رپورٹ میں بتایا ...

Read More »

جان سے مارنے کی دھمکی ملنے کے بعد سلمان خان نے ممبئی چھوڑ دیا

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ خان نے جان سے مارنے کی دھمکی والا خط موصول ہونے کے بعد ممبئی چھوڑ دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس کی ایک ٹیم نے دھمکی آمیز خط ملنے پر سوبربان باندرا کے علاقے میں سلمان خان کے گھر کا دورہ کیا اور معاملے کو انتہائی سنگین قرار دیتے ہوئے اطراف میں سیکیورٹی کو انتہائی ...

Read More »

شاہ رخ خان اور کترینہ کیف بھی کورونا کا شکار

ممبئی: بالی ووڈ کے ’بادشاہ‘ شاہ رخ خان اور ’باربی ڈول‘ کترینہ کیف بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حالیہ چند دونوں سے معروف بھارتی اداکار کووڈ19 سے متاثر ہورہے ہیں، گزشتہ روز بالی ووڈ اسٹار کارتک آریان اور ادتیا رائے میں بھی وبا کی تصدیق ہوئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ اکشے کمار نے حال ہی میں ...

Read More »

پاکستان جیسا ٹیلنٹ کہیں نہیں ہے، بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ

ابو ظہبی: بھارت کی معروف گلوکارہ نیہا ککڑ نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی میوزک کی بہت بڑی مداح ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ابوظہبی میں ہونے والی آئیفاایوارڈ 2022 کی تقریب میں گلوکارہ نیہا ککڑ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان کے میوزک کو خوب سراہا ساتھ ہی یہ بھی بتایا کہ وہ عاطف اسلم کے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow