ممبئی: فحش فلموں کے اسکینڈل میں ملوث بھارتی بزنس مین راج کندرا کی گرفتاری کے بعد ان کی اہلیہ بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی نے پہلی بار ردعمل دیا ہے۔اداکارہ شلپا شیٹھی نے راج کندرا کی گرفتاری کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پہلی بار ایک اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے زندگی میں پیش آنے والی مشکلات ...
Read More »شوبز
راجپال یادیومالی مشکلات میں ساتھ دینے پر بالی ووڈ کے شکرگزار
ممبئی: راجپال یادیو نے مالی مشکلات میں ساتھ دینے پر بالی ووڈ انڈسٹری کا شکریہ ادا کیا ہے۔ایک ریڈیو انٹرویو کے دوران بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار راجپال یادیو سے جب ان کی مالی مشکلات اور فلم انڈسٹری کی سپورٹ پر سوال کیا گیا تو اداکار کا کہنا تھا کہ اگر آج میں یہاں موجود ہوں تو اس کی وجہ بالی ووڈ ہے، ...
Read More »معروف اداکارہ نائلہ جعفری کا طویل علالت کے بعد انتقال
کراچی: معروف اداکارہ نائلہ جعفری طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئی، وہ کئی سال سے کینسر کی بیماری میں مبتلا تھیں۔اداکارہ نائلہ جعفری ہفتے کی شام انتقال کرگئیں، وہ 2016 سے عرصے سے کینسر جیسی مہلک بیماری میں مبتلا تھیں، کچھ عرصہ قبل ان کا کیموتھراپی بھی ہوا جب کہ اس دوران وہ کئی مرتبہ اسپتال میں داخل بھی ہوئیں۔ نائلہ جعفری ...
Read More »لوگ پاکستانی ڈراموں میں رونا دھونا دیکھنا پسند کرتے ہیں، صنم جنگ
کراچی: اداکارہ اور مارننگ شو کی میزبان صنم جنگ کا کہنا ہے کہ لوگ ڈراموں میں رونے دھونے والے کردار پسند کرتے ہیں۔بھولے بھالے چہرے والی اداکارہ صنم جنگ نے حال ہی میں اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے اپنی اداکاری اور گھریلو زندگی کے بارے میں بات کی ہے۔ صنم جنگ نے پاکستانی ڈراموں میں زیادہ تر مثبت کردار ادا ...
Read More »بالی ووڈ کی معروف و سینئر اداکارہ سریکھا سکری چل بسیں
ممبئی : بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اور سینئر اداکارہ سریکھا سکری دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے چل بسیں۔اس حوالے سے اداکارہ سریکھا سکری کے مینجر نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ اداکارہ کی موت دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سریکھا سکری گزشتہ کئی ماہ سے بیمار تھیں اور اُنہیں سال 2020ء میں ...
Read More »کیا کترینہ کیف شادی کرنے جارہی ہیں اداکارہ کا بیان سامنے آگیا
ممبئی: بالی ووڈ کی ’باربی ڈول‘ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کے درمیان معاشقے کی خبریں تو اکثر آتی رہتی ہیں تاہم اس مرتبہ اداکارہ کا شادی سے متعلق بیان سامنے آیا ہے۔اداکارہ کترینہ کیف بالی ووڈ کی کئی سپر ہٹ فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ اداکار رنبیر کپور کے ساتھ ان کی فلم ’عجب پریم ...
Read More »صومالیہ میں پولیس چیف کے قافلے پر خودکش حملہ، 9 افراد ہلاک اور8 زخمی
موغادیشو: صومالیہ کے دارالحکومت کے پولیس کمشنر کے قافلے سے خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے تاہم خوش قسمتی سے پولیس چیف محفوظ رہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ میں موغادیشو میں خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار پولیس کمشنر کے ...
Read More »دوسرا ون ڈے؛ انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز جیت لی
لارڈز: انگلینڈ نے دوسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو شکست دے کر سیریز جیت لی، 248 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 41 ویں اوور میں پوری ٹیم 195 رنز کے اسکور پر آؤٹ ہوگئی۔لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ون ڈے کھیلا گیا۔ میچ میں پاکستانی بولرز نے اچھی ...
Read More »بالی ووڈ میں ہندو نام رکھنے والے مسلم اداکار
ممبئی: اگر آپ سمجھتے ہیں کہ صرف دلیپ کمار ہی وہ واحد مسلم اداکار تھے جنہوں نے فلم انڈسٹری میں اپنا مسلم نام تبدیل کر کے ہندو نام رکھا تو آپ کی معلومات غلط ہے۔حال ہی میں بھارتی اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر نے بی جے پی رہنما ارون یادیو کو برصغیر کے نامور اداکار دلیپ کمار کی موت سے متعلق بیان ...
Read More »سر سے پاؤں تک سیاہ ’’کڑک ناتھ مرغی‘‘ کا پورا گوشت بھی کالا
مہاراشٹر: بھارت کے بعض علاقوں میں عام پائی اور کھائی جانے والی مرغی مکمل طور پر گہرے سیاہ رنگ کی ہوتی ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کا گوشت بھی بہت حد تک کالا ہوتا ہے۔مرغ کا نام کڑک ناتھ اور بھارت میں اسے ’کالی ماسی‘ کا نام بھی دیا گیا ہے۔ یہ مرغ بھارت کے کئی علاقوں ...
Read More »