شوبز

کوئی گالیاں دیکر مجھے جمہوری حق استعمال کرنے سے نہیں روک سکتا، مہوش حیات

کراچی: نامور اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ کوئی گالیاں دیکر مجھے جمہوری حق استعمال کرنے سے نہیں روک سکتا ہے۔اداکارہ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سابقہ بیان سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ میں نے حکومت کے خلاف کچھ نہیں کہا تھا، ہم جمہوری ملک میں رہتے ہیں جہاں مجھ سمیت ہر شہری ...

Read More »

شرمیلا فاروقی عائزہ خان کے ڈرامے میں ہراسانی کولاپرواہی سے دکھانے پر برہم

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے عائزہ خان کے ڈرامے میں جنسی ہراسانی جیسے حساس موضوع کو لاپرواہی سے دکھانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔عائزہ خان کے حال میں شروع ہونے والے ڈرامے ’’لاپتہ‘‘ کے ایک سین پر شرمیلا فاروقی نے تنقید کی ہے۔ اداکارہ عائزہ خان ڈراما سیریل ’’لاپتہ‘‘ میں گیتی نامی ٹک ...

Read More »

سونو کو دیکھ کر ایشوریا کو کس کی یاد آتی ہے، اداکارہ نے بتا دیا

ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے کو اداکار سونو سود کو دیکھ کر جس کی یاد آتی ہے وہ بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف شخصیت ہیں۔اداکارہ ایشوریا رائے اور اداکار سونو سود نے فلم ہدایت کار آشوتوش گواریکر کی فلم ’جودھا اکبر‘ میں بھائی بہن کا کردار ادا کیا۔ 2008ء میں بننے والی اس فلم کے بعد سے ...

Read More »

ائزہ خان کی ماہرہ خان کے گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل

کراچی: اداکارہ عائزہ خان کی ماہرہ خان کے مقبول گانے ’’نوری‘‘ پر ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔عائزہ خان اپنے نئے ڈرامے ’’لاپتہ‘‘میں ایک ٹک ٹاکر کا کردار ادا کررہی ہیں اور اپنے کردار کی ڈیمانڈ کے مطابق وہ ڈرامے میں بالی ووڈ اور لالی ووڈ کی کئی اداکاراؤں کے روپ میں نظر آئیں گی۔ جن ...

Read More »

راج کندرا پر زیادتی کا الزام لگانیوالی اداکارہ کی پیشگی ضمانت کی درخواست مسترد

ممبئی: عدالت نے بھارتی بزنس مین راج کندرا پر جنسی زیادتی کا الزام لگانے والی اداکارہ شرلین چوپڑا کی فحش فلموں کے کیس میں پیشگی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔بالی ووڈ میں فحش فلموں کے ریکٹ سے متعلق کیس میں تازہ ترین پیش رفت ہوئی ہے۔ ممبئی سیشن کورٹ نے اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا پر جنسی زیادتی ...

Read More »

اپنے پیاروں کی حفاظت کیلئے کورونا ویکسین لگوانا ہماری ذمہ داری ہے، عائزہ خان

کراچی: اداکارہ عائزہ خان نے کورونا ویکسین کی اہمیت بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے پیاروں کی حفاظت کے لیے ویکسین لگوانا بطور شہری ہم سب کی ذمہ داری ہے۔عائزہ خان نے چند روز قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر’’کورونا ویکسی نیشن سرٹیفیکیٹ‘‘ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ انہوں نے ویکسین لگوالی ہے۔ جہاں لوگوں نے انہیں ویکسین لگوانے ...

Read More »

مہوش حیات بالی ووڈ میں کام کیوں نہیں کرنا چاہتیں، اداکارہ کا بیان سامنے آگیا

کراچی: اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ انہیں جتنی عزت پاکستان میں کام کرکے ملی اب ضرورت محسوس نہیں ہوتی کہ بالی ووڈ جاکر کام کروں۔مہوش حیات نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں بالی ووڈ جاکر کام کرنے کے بارے میں اظہار خیال کیا۔ میزبان نے ان سے پوچھا رواج تو یہ ہے کہ پاکستانی اداکارائیں بھاگ بھاگ ...

Read More »

فحش فلمیں کیس؛ شلپا شیٹھی کے خلاف بھی گھیرا تنگ

ممبئی: فحش فلمیں کیس میں شوہرکے بعد اداکارہ شلپا شیٹھی کے خلاف بھی گھیرا تنگ ہوگیا۔بالی ووڈ میں اس وقت سب سے زیادہ بات چیت اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہرراج کندرا کے فحش فلمیں کیس سے متعلق جاری ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راج کندرا فحش فلمیں کیس میں راج کندرا کے خلاف تو ممبئی پولیس کی تحقیقات جاری ہیں لیکن ...

Read More »

اللہ نے عورت کو جو مقام عطا کیا اس کی وجہ اب سمجھ میں آئی، یاسر حسین

کراچی: یاسر حسین  نے کہا ہے کہ اللہ نے عورت کو جو مقام عطا کیا اس کی وجہ اب سمجھ میں آئی۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی پسندیدہ جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین کو خدا نے دو روزقبل بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔ یاسر اور اقرا کے یہاں جیسے ہی بیٹے کی پیدائش ہوئی یاسر حسین نے فوراً یہ خبر مداحوں ...

Read More »

انور مقصود نے اسد عمر کو بہترین اداکار اور شیخ رشید کو بہترین کامیڈین قرار دے دیا

کراچی: ملک کے معروف مصنف، مزاح نگار، ادیب، شاعر اور دانشور انور مقصود  نے اسد عمر کو بہترین اداکار اور شیخ رشید کو بہترین کامیڈین  قرار دیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے میزبان وسیم بادامی نے گزشتہ روز اپنے پروگرام ’’الیون آور‘‘ کی چند مختصر جھلکیاں سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ وسیم بادامی کے شو میں انور مقصود اور ان کے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow