نیویارک: ڈچز آف سسیکس میگھن مارکل بھی ایرانی خواتین کی حمایت کے لئے میدان میں آگئیں۔میگھن مارکل نے امریکا میں ہونے والے میوزک اسٹریمنگ پلیٹ فارم اسپاٹی فائے کی تقریب میں منفرد لباس کے ساتھ شرکت کی۔انہوں نے اس تقریب میں سادہ سیاہ رنگ کی ٹی شرٹ زیب تن کی ہوئی تھی جس پر فارسی میں ’زن، زندگی، آزادی‘ کا نعرہ ...
Read More »شوبز
کرکٹر شیکھر دھون نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا
ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور جارح مزاج بیٹرشیکھر دھون نے اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔شیکھر دھون اداکارہ ہما قریشی اور سوناکشی سنہا کی آنے والی فلم ‘ڈبل ایکس ایل’ سے بالی وڈ میں ڈیبیو کررہے ہیں۔منگل کے روز ہما قریشی نے فلم کی پہلی تصویر انسٹاگرام پر جاری کی جس میں شیکھر کو سیاہ سوٹ اور ...
Read More »عامر خان پر ہندو مذہب کی ’بے حُرمتی‘ کا الزام عائد
ممبئی: بھارتی انتہا پسندوں نے ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان پر ہندو مذہب اور اس کی روایات کی بےحرمتی کا الزام عائد کر دیا ہے۔اس مرتبہ عامر خان کو بھارت کے ایک بینک کے اشتہار میں کام کرنے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اس اشتہار میں عامر خان کے ہمراہ کیارہ ...
Read More »ڈپریشن پر قابو پانے میں والدہ نے بہت ساتھ دیا، دیپکا پاڈوکون
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ دیپکا پاڈوکون نے کہا ہے کہ ڈپریشن کے دوران اگر ان کی والدہ ساتھ نہ ہوتیں تو آج وہ نہ جانے کس حال میں ہوتیں۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں دیپکا کا کہنا تھا کہ دماغی صحت میں فیملی کردار بہت اہم ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ میرے اپنے کیس میں اگر میری والدہ نے میرے اندر پیدا ...
Read More »لوک گلوکار سائیں ظہور اور زرسانگا نے آغا خان میوزک ایوارڈ جیت لیے
جینیوا: پاکستان کے لوک گلوکار سائیں ظہور اور پشتو گلوکارہ زرسانگا نے آغا خان میوزک ایوارڈ برائے سال 2022 اپنے نام کرلیا۔ رواں سال میوزک ایوارڈ کے فاتحین گیارہ تھے، جن میں بھارت سے ذاکر حسین، دلشاد خان اور آسن خان لنگا، مالی سے آفل بوکوم، ما یطانیہ سے کومبَین منٹ ایلی وَرَکنے، افغانستان سے داؤد خان سادوزئی، انڈونیشیا سے پینی کاندرا ...
Read More »مادھوری نے ممبئی میں سوا ارب سے زائد مالیت کا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا
ممبئی: بالی ووڈ کی ‘ڈانسنگ کوئین’ مادھوری ڈکشٹ نے ممبئی کے علاقے ورلی میں 48 کروڑ روپے کا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا، جس کی پاکستانی روپے میں مالیت تقریباً سوا ارب سے زائد بنتی ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کہا جا رہا ہے کہ اس لکژری اپارٹمنٹ سے بحیرہ عرب کا نظارہ بہت حسین ہے۔یہ پراپرٹی انڈیا بلز بلو پروجیکٹ میں واقع ...
Read More »ایکتا کپور اور اُن کی والدہ شوبھا کپور کے وارنٹ گرفتاری جاری
ممبئی: بھارتی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف ترین پروڈیوسر اور ہدایتکار ایکتا کپور اور ان کی والدہ شوبھا کپور وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایکتا کپور اور ان کی والدہ شوبھا کپور کی جانب سے قابلِ اعتراض ویب سیریز بنانے اور اس میں غیر اخلاقی مواد دکھانے پر بہار کے بیگوسرائے ضلع کی ایک ...
Read More »علیزے شاہ کو شوٹنگ ادھوری چھوڑ کر جانا مہنگا پڑ گیا
کراچی: فلم پروڈکشن اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی نے علیزے شاہ کے شوٹنگ چھوڑ کر جانے پر متعلقہ ایسوسی ایشن میں شکایت درج کرا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان فلم اینڈ ٹیلی ویژن پروڈکشن اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی (ایوری ڈے پکچرز) نے علیزے شاہ کے خلاف ’’متحدہ پروڈیوسرز ایسوسی ایشن‘‘ میں شکایت درج کرائی ہے۔شکایت کنندہ کا کہنا ہے کہ اداکارہ نے ...
Read More »وینا ملک جہیز کا سامان واپس لینے کیلئے سابق شوہر کے خلاف عدالت پہنچ گئیں
کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ وینا ملک نے سابق شوہر سے جہیز کا سامان اور شادی میں ملنے والے تحائف واپس دلوانے کے لئے عدالت سے رجو ع کر لیا۔رپورٹ کے مطابق وینا ملک نے سابق عدالت میں درخواست دائر کی تھی کہ سابق شوہ اسد خٹک سے ان کا جہیز اور قیمتی تحائف واپس دلوائیں جائیں جس پر کراچی کی ...
Read More »بالی ووڈ پر راج کرنے والی چار مشہور اداکاراؤں نے کتنا پڑھا
ممبئی: بالی ووڈ میں اپنی شاندار اداکاری سے پہچان بنانے والی فلمی اداکارائیں جوہی چاولہ، کرینہ کپور، ایشوریہ رائے اور رانی مکھرجی نے کتنی پڑھائی کی؟ یہ باتیں فینس ہمیشہ جاننے کیلئے بےتاب رہتے ہیں۔بالی ووڈ پر دو دہائیوں تک راج کرنے والی ان اداکاراؤں کو کئی مداح اپنا رول ماڈل مانتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ فینز انکی تعلیم ...
Read More »