شوبز

ثنا جاوید کا اپنے خلاف پیروپیگنڈہ کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

کراچی: اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے خلاف پیروپیگنڈہ کرنے والی ماڈلز اور میک اپ آرٹسٹوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ایف آئی اے سائبر کرائم سے رجوع کرلیا۔گزشتہ چند دنوں سے متعدد ماڈلز، میک اپ آرٹسٹ اور اداکار سوشل میڈیا پر اداکارہ ثنا جاوید کی جانب سے ساتھی فنکاروں کے ساتھ برتے جانے والے نامناسب اور ناقابل ...

Read More »

سوشل میڈیا پر اداکارہ ثنا جاوید پر پابندی کا مطالبہ کیوں کیا جارہا ہے

کراچی: سوشل میڈیا صارفین ڈراما سیریل ’’خانی‘‘ سے مشہور ہونے والی اداکارہ ثنا جاوید پر پابندی کا مطالبہ کررہے ہیں۔کچھ روز قبل ماڈل منال سلیم نے پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ کا نام لیے بغیر ان کی جانب سے برتے جانے والے نامناسب اور ناقابل برداشت رویے کے بارے میں بتاتے ہوئے کہاتھا کہ وہ اب مزید کسی اداکارہ کے ...

Read More »

عورت مارچ خواتین کی مدد نہیں صرف تنازعات کو ہوا دیتا ہے، وینا ملک

کراچی: اداکارہ و میزبان وینا ملک نے ’’عورت مارچ‘‘ کے حوالے سے کہا ہے کہ عورت مارچ خواتین کی مدد نہیں کرتا بلکہ تنازعات کو ہوا دیتا ہے۔8 مارچ کو دنیا بھر میں عالمی یوم خواتین منایا جاتا ہے۔ پاکستان میں ہر سال 8 مارچ کے دن خواتین اپنے حقوق، آزادی اظہار اور برابری کے لیے ’’عورت مارچ‘‘ مناتی ہیں۔ تاہم ...

Read More »

مداح کی فوٹو لیتے ہوئے مہوش حیات کو چھونے کی کوشش، ویڈیو وائرل

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کو ایک مداح نے فوٹو لیتے ہوئے عقب سے چھونے کی کوشش کی جس کے مناظر کیمرے کی آنکھ میں قید ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک تقریب کے موقع پر فوٹوسیشن کے دوران کسی پرستار نے مہوش حیات کو ہاتھ لگانے کی کوشش کی تاہم ساتھ ہی موجود ریحان نامی شخص نے ...

Read More »

والد کی تیسری شادی پر عامر لیاقت کی بیٹی دعا کا ردعمل

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی تیسری شادی پر ان کی بیٹی دعا عامر نے ردعمل دیا ہے۔گزشتہ روز عامر لیاقت نے 18 سالہ سیدہ دانیہ شاہ کے ساتھ اپنی تیسری شادی کا اعلان کرکے تمام لوگوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا تھا۔ عامر لیاقت کی جانب سے یہ خبر شیئر کرنے ...

Read More »

کیا باحجاب خواتین کو ڈرانا ’’مردانگی‘‘ ہے؟ جاوید اختر پھٹ پڑے

ممبئی: بھارتی اسکرپٹ رائٹ اور شاعر جاوید اختر باحجاب بھارتی طالبہ کو ہراساں کرنے والے ہندو انتہا پسندوں پر پھٹ پڑے۔بھارتی ریاست کرناٹک کی حکومت کی جانب سے اسکولوں اور کالجوں میں حجاب پر پابندی کے بعد ریاست میں زبردست ہنگامہ آرائی اور احتجاجی مظاہرے دیکھنے میں آئے ہیں۔حال ہی میں ایک باحجاب طالبہ کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر ...

Read More »

بھارتی اداکار نے ہندو انتہا پسندوں کے سامنے ڈٹ جانیوالی طالبہ کو شیرنی قرار دیدیا

ممبئی: بھارتی ڈراموں کے مشہور اداکار اور بگ باس کے سابق کھلاڑی علی گونی نے ہندو انتہا پسندوں کے سامنے ڈٹ جانے والی مسلم باحجاب طالبہ کو ’’شیرنی‘‘ قرار دے دیا۔گزشتہ روز بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک کالج میں ایک نہتی باحجاب طالبہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ جس میں حجاب میں ملبوس طالبہ کالج میں جیسے ...

Read More »

جب لتا منگیشکر نے انکشاف کیا کہ انہیں ’سلو پوائزن‘ دیا جارہا ہے

ممبئی: بلبل ہند لتا منگیشکر نے ایک بار انکشاف کیا تھا کہ انہیں ’سلو پوائزن‘ دیا جارہا ہے۔سُروں کی ملکہ بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر اپنے کروڑوں پرستاروں کو غم زدہ چھوڑ کر 92 برس کی عمر میں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اس دنیا سے رخصت ہوگئیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کسی نے لتا منگیشکر کو 60 ...

Read More »

لتا منگیشکرکی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

ممبئی: برصغیرکی مشہورگلوکارہ لتا منگیشکرکی آخری رسومات ممبئی میں سرکاری اعزازکے ساتھ ادا کردی گئیں۔لتا منگیشکرکی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ممبئی کے شیواجی پارک میں ادا کی گئیں۔کئی دہائیوں تک بالی وڈ کی ہیروئینزکی کئی نسلوں کواپنی آواز دینے والی لتا منگیشکرکی آخری رسومات میں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی، بالی وڈ اسٹارشاہ رخ خان، عامر خان، رنبیرکپور،ودیا بالن سمیت ...

Read More »

’موسیقی کے عہد کا خاتمہ‘ لتا منگیشکر کی موت پر پاکستانی سیاستدانوں کا اظہار افسوس

اسلام آباد: بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کی موت پر پاکستانی سیاستدانوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی موت کو موسیقی کے ایک عہد کا خاتمہ قرار دیا ہے۔6 فروری 2022 کو کورونا کی وجہ سے ہونے والی پیچیدگیوں کے باعث ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں اپنی زندگی کی آخری سانسیں لینے والی برصغیر کی لیجنڈری ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow