انٹرنیشنل

نائجر میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 17 افراد ہلاک، متعدد زخمی

نیامے: مغربی افریقی ملک نائجر میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 17 دیہاتیوں کو ہلاک اور اور متعدد کو زخمی کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوب افریقی ملک نائجر میں نامعلوم مسلح شخص نے جنوب مغربی دیہات میں اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی میئرہیلیڈو زیبو کے مطابق یہ واقعہ ...

Read More »

طالبان نے خاتون نیوز اینکر کو کام کرنے سے روک دیا

کابل: افغانستان کے ٹی وی چینل پر نیوز اینکر کے فرائض انجام دینے والی خاتون صحافی کو طالبان نے کام کرنے سے یہ کہہ کر روک دیا ہے کہ اب نظام بدل گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کا کنٹرول سنبھالتے ہی طالبان نے خلاف توقع پہلا اعلان خواتین سرکاری ملازمین کو واپس محکمے میں آنے اور اپنی ...

Read More »

طالبان سے کوئی دشمنی نہیں، بات چیت کے لیے دروازے کھلے ہیں، امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ ہماری طالبان سے کوئی دشمنی نہیں، طالبان کمانڈر سے بات چیت کے دروازے کھلے ہیں۔وائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار کے مطابق گزشتہ روز وزیر دفاع دفاع لائیڈ آسٹن اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی نے صدر جو بائیڈن کو افغانستان کی صورتحال سے متعلق بریفنگ دی جس ...

Read More »

موجودہ صورتحال میں افغان عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، سعودی عرب

ریاض: افغانستان میں طالبان کے برسر اقتدار آنے کے بعد سعودی عرب افغان عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ان خیالات کا ظہار شاہ سلمان بن عبد العزیز کی زیر صدارت ہونے والے وزرا کے ریاستی کونسل کے ورچوئل اجلاس میں کیا گیا۔ العربیہ نیوز کے مطابق سعودیہ عرب کا کہنا ہے کہ ہم نے افغانستان کی موجودہ صورت حال پر نظر ...

Read More »

طالبان نے کابل ہوائی اڈےجانے والے تمام راستے بند کردیے

 کابل : غانستان سے فرار ہونے والے شہریوں کو روکنے کے لیے کابل ہوائی اڈے کو جانے والے تقریبا تمام راستے بند کردیے ہیں۔  طالبان نے کابل ایئر پورٹ کا محاصرہ کرلیا ہے اور ایئرپورٹ تک جانے والے تقریبا تمام راستوں کو بند کردیا ہے، جب کہ فرار کی کوشش کرنے والے افغانیوں کو منتشر کرنے کے لیے اِنتباہی فائرنگ ...

Read More »

خون ریزی سے بچنے کے لیے افغانستان چھوڑا، اشرف غنی

تاجکستان: سابق افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ کابل کے لاکھوں افراد کو خوں ریزی سے بچانے کے لیے افغانستان چھوڑا کیوں کہ ایسا نہ کرنے کی صورت میں تصادم ہوتا، طالبان نے اسلحہ کے بل پر فتح حاصل کرلی لیکن وہ دلوں کو فتح نہیں کرسکے۔یہ بات انہوں ںے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر پوسٹ میں کہی۔ انہوں ںے اپنا یہ بیان ...

Read More »

جشن آزادی پاکستان کے سلسلے میں ایک تقریب ساوتھ کوریا کے شہر پورٹ آف سٹی انچن میں صدر ضیاء الحق صاحب نے ترتیب دی

پورٹ آف سٹی: جشن آزادی پاکستان کے سلسلے میں ایک تقریب ساوتھ کوریا کے شہر پورٹ آف سٹی انچن میں بزنس کار ایسوسی ایشن انٹرنیشنل نمبر1۔ کے صدر ضیاء الحق صاحب نے ترتیب دی تھی اس تقریب میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کمیونٹی کے سوشل ویلفیئر کے کاموں سے جڑے لوگوں کو قابل تحسین ورک کرنے پر ...

Read More »

پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کے زیر اہتمام 74 واں یوم آزادی منایا گیا

 ٹوکیو :  پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کے زیر اہتمام 74 واں یوم آزادی منایا گیا اور ہر سال کی طرح اس سال بھی رسم پرچم کشائی ؛؛ مسلم لیگ ہاوس جاپان؛؛ پر کی گئی بارش اور طوفان کے باوجود پاکستان کے پرستاروں نے جشن یوم آزادی منا کر جزبہ حب الوطنی کا ت پیش کیا پرو گرام کا باقائدہ ...

Read More »

طالبان حکومت کے مضبوط گڑھ مزار شریف پر بھی قابض

کابل: طالبان نے شمالی افغانستان میں حکومت کے مضبوط  گڑھ مزار شریف پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔ مزار شریف آخری بڑا شہر تھا جو اب تک حکومت کے کنٹرول میں تھا، تاہم طالبان نے اس پر بھی قبضہ کرلیا ہے اور اب وہ دارالحکومت کابل سے کچھ میل کی دوری پر رہ گئے ہیں، جب کہ افغان حکومت چند علاقوں ...

Read More »

افغان صدر کا مستعفی ہوکر اہل خانہ سمیت بیرون ملک منتقل ہونے کا فیصلہ

نئی دہلی: افغانستان کے اکثریتی علاقوں پر طالبان کے قبضے کے بعد صدر اشرف غنی استعفیٰ دیکر اہل خانہ سمیت بیرون ملک منتقل ہونے کی تیاری کر رہے ہیں۔ افغان صدر اشرف غنی نے اپنے ساتھیوں سے مشورے کے بعد مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد وہ کسی تیسرے ملک اہل خانہ سمیت منتقل ہوجائیں گے۔ یہ انکشاف ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow