انٹرنیشنل

مریم مختار شہید بھی ہیں جن کا شمار ہمارے قومی ہیروز میں ہوتا ہے۔ظہیر عباس چوہدری

برمنگھم: پاکستان تحریک انصاف برمنگھم کے جنرل سیکریٹری ظہیر عباس چوہدری ایڈووکیٹ نےپاکستان ایئر فورس کی پہلی شہید خاتون پائلٹ وفلائنگ آفیسر مریم مختیار کی چھٹی برسی کے حوالے سے کہا ہے کہ وطن عزیز کی اس بہادر بیٹی کی داستان شجاعت آج بھی یاد کی جاتی ہے اس کا تذکرہ کیا جاتا ہے۔ وطن عزیز کیلئے جہاں ہمارے اکابرین ...

Read More »

سری لنکا میں کشتی الٹ گئی،4بچوں سمیت6افراد ہلاک

کولمبو: سری لنکا میں کشتی الٹنے سے4بچوں سمیت6افراد ہلاک ہوگئے۔سری لنکن نیوی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کشتی الٹنے کا واقعہ مشرقی علاقے میں پیش آیا۔کشتی الٹنے سے4بچوں سمیت 6افراد ہوگئے جبکہ 12افراد کوبچالیا گیا۔ڈوبنے والے متعدد افراد کی تلاش جاری ہے۔حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہرکیا ہے۔کشتی گنجائش سے زائد افراد سوارہونے کے باعث الٹی۔

Read More »

طالبان نے خواتین فنکاروں کےٹی وی ڈراموں میں کام پرپابندی لگا دی

کابل: افغانستان میں طالبان نے ٹی وی ڈراموں میں خواتین کودکھانے پرپابندی عائد کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق افغان حکام کی جانب سے ٹی وی چینلز کوجاری آٹھ نکات پرمشتمل ہدایت نامے میں خواتین کوٹی وی ڈراموں میں نہ دکھانے کا حکم دیا گیا ہے۔دوران رپورٹنگ خواتین رپورٹرزاوراسکرین پرآنے والی خواتین صحافیوں کوحجاب پہننے کی ہدایت کی گئی ہے۔اسلامی قانون کے ...

Read More »

ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے، امریکا

ماناما: امریکا نے ایک بار پھر ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے پر زور دیا ہے۔امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ امریکا ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل کرنے نہیں دے گا، ہم مسئلہ کے حل کے لیے سفارتی طریقہ کار استعمال کریں گے لیکن اگر ایران سنجیدگی سے مذاکرات ...

Read More »

صرف 18 تا 50 سال کے زائرین کو عمرہ کے پرمٹ جاری ہوں گے، سعودی عرب

ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ غیر ملکی عمرہ زائرین کی عمر کی حد کا تعین کیا گیا ہے۔ریاض سے جاری وزارت حج و عمرہ کے اعلامیہ کے مطابق زائرین اپنے ملک میں لائسنس یافتہ ٹریول کمپنیوں سےپیکیج حاصل کریں۔وزارت کے مطابق بیرون ملک سے صرف 18 تا 50 سال کی عمر کے زائرین کو عمرہ ...

Read More »

کیپٹن کی جارحانہ بولنگ سے اپوزیشن کلین بولڈ ہو گئی ظہیر عباس چوہدری

برمنگھم: پاکستان تحریک انصاف برمنگھم کے جنرل سیکریٹری ظہیر عباس چوہدری ایڈووکیٹ نے کہاہے کیپٹن کی جارحانہ بولنگ سے اپوزیشن کلین بولڈ ہو گئی اپوزیشن کی تمام رکاوٹوں اور منفی ہھتکنڈوں کے باوجود وزیراعظم عمران خان کی بہترین حکمت عملی سے مشترکہ ایوان سے تمام بل منظور کروانا بہت بڑی کامیابی ہے جس پر ہم وزیر اعظم اور ان کی ...

Read More »

امریکی کانگریس پر حملے میں ملوث ٹرمپ کےحمایتی کو3سال سے زائد قیدکی سزا

واشنگٹن: امریکی کانگریس پرحملے میں ملوث شخص کوساڑھے تین سال قید کی سزا سنائی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فیڈرل جج نے جیکب چانسلی کوکانگریس پرحملہ کرنے اورتوڑپھوڑکے جرم میں ساڑھے تین سال قیدکی سزا سنائی۔سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد ٹرمپ کے انتہاپسند حامیوں نے چھ جنوری کو امریکی کانگریس پردھاوا بول دیا تھا جس ...

Read More »

میرے گھرپرحملےسےثابت ہواہندوتوا کے متعلق جوکہا صحیح تھا،سلمان خورشید

نئی دہلی: مودی سرکارمیں بھارت کے مسلمان سابق وزیرخارجہ بھی محفوظ نہیں۔بھارت کے سابق وزیرخارجہ اورکانگریس رہنما سلمان خورشیدکا کہنا ہے میرے گھرپرحملے نے ثابت کردیا ہندوتوا کےبارے میں جوکہا صحیح تھا۔بھارتی میڈیا کوانٹرویو میں سلمان خورشید کا کہنا تھا کہ ہندوتوا کیا ہے یہ سمجھنے کے لئے میرے گھرکے جلے ہوئے دروازے کودیکھا جاسکتا ہے۔سلمان خورشید کا کہنا تھا ...

Read More »

امریکا سمیت تمام ممالک کیساتھ مثبت تعلقات چاہتے ہیں، سہیل شاہین

دوحہ: ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغانستان میں مشترکہ مفادات، سرمایہ کاری اور تعمیرِ نو کے لیے امریکا سمیت تمام ممالک کے ساتھ مثبت تعلقات کے خواہش مند ہیں۔دوحہ میں طالبان کے ترجمان اور اقوام متحدہ میں طالبان کے نامزدہ کردہ مستقل مندوب سہیل شاہین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی طویل ٹوئٹ میں لکھا ...

Read More »

لیبیا میں معمر قذافی کے بیٹے کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان

تریپولی: لیبیا کے سابق حکمراں معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام نے ملک میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبیا میں آئندہ ماہ صدارتی الیکشن ہورہے ہیں جس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ سابق حکمراں معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام نے کاغذات نامزدگی جمع کرا کے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow