انٹرنیشنل

روس نے ’گوگل نیوز‘ پر پابندی عائد کردی

ماسکو: روس نے یوکرین تنازع کے حوالے سے غلط معلومات کے پرچار کا الزام لگا کر خبروں کے آن لائن پلیٹ فارم ’گوگل نیوز‘ پر پابندی عائد کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی انٹرنیٹ کمپنی گوگل کی ایپلیکیشن ’گوگل نیوز‘ کو روس میں بلاک کردیا گیا ہے جس کے سبب قارئین کو مذکورہ پلیٹ فارم سے خبریں ...

Read More »

یوکرین نے روس کا جنگی جہاز تباہ کردیا

یوکرین نے روس  کا ایک جنگی بحری جہاز تباہ کردیا جبکہ 2جہازوں کا نقصان پہنچا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کی وزارت دفاع نے بیان میں کہا کہ روس کے زیرقبضہ شہر  برجیزکی بندرگاہ پرروسی جنگی جہاز کوتباہ کردیا گیا جبکہ دیگر2جہازوں کونقصان پہنچا۔یوکرینی فوج کے جہازکونشانہ بنانے کے بعد جہاز میں آگ لگ گئی۔یوکرین کی ڈپٹی وزیردفاع نے میڈیا سے ...

Read More »

سعودی عرب کا 2 سال سے عائد کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

مکہ المکرمہ: سعودی عرب نے عمرہ زائرین سمیت تمام افراد افراد کے لئے  2سال سے عائد کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حرمین شریفین میں حاضری کے لئے کورونا وائرس کے باعث 2 سال سے لگائی گئی  پابندیاں ختم کردی گئی ہیں۔عمرہ زائرین اور سعودی عرب آنے ...

Read More »

سعودی عرب میں آئل فیکٹری، گیس تنصیبات اور بجلی گھر پر میزائل حملے

ریاض: حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے تین بڑے شہروں جازان، خمیس مشیط اور الجنب میں میزائل حملے کیے جسے اتحادی افواج نے ناکام بنا دیا۔سعودی میڈیا کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے شہر جازان کی آئل فیکٹری، خمیس مشیط میں گیس اسٹیشن اور الجنوب میں بجلی گھر پر میزائل حملے کیے۔ میزائل حملوں کے شکار مقامات ...

Read More »

تنزانیہ میں مسافر بس تیز رفتار ٹرک سے ٹکراگئی، 22 افراد ہلاک

ڈوڈوما: تنزانیہ میں تیز رفتار ٹرک اور مسافر بس میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور 38 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تنزانیہ میں مسافر بس سامنے سے آنے والے تیز رفتار ٹرک سے ٹکراگئی، تصادم اتنا خوفناک تھا کہ بس کے پرخچے اُڑ گئے۔ حادثہ تیز رفتار ٹرک کے موٹر سائیکل کو اوور ٹیک کرنے ...

Read More »

روس نے یوکرین پر جدید ترین اور خطرناک سپر سونک میزائل برسا دیا

ماسکو: تین ہفتوں سے جاری جنگ میں روس نے پہلی بار یوکرین میں ایک ہدف کو سُپر سونک میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کو تین ہفتے گزر گئے ہیں جس کے دوران پہلی بار روس نے کنزہل ہائپر سونک میزائل سے یوکرین کو نشانہ بنایا ہے۔روس کے وزارت دفاع ...

Read More »

ایران کوجوہری ہتھیارحاصل کرنے نہیں دیں گے،امریکی نائب وزیرخارجہ

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ امریکی قیدیوں کی رہائی تک ایران سے جوہری معاہدہ ممکن نہیں ہے۔امریکا کی نائب وزیرخارجہ وینڈی شیرمن نے عرب میڈیا کوانٹرویو میں کہا کہ جب تک ایران کی قید میں موجود بے گناہ امریکی شہری گھرواپس نہیں آجاتے ایران سے جوہری معاہدہ ممکن نہیں۔انہوں نے کہا اس وقت بائیڈن انتظامیہ کی اولین ترجیح امریکی شہریوں ...

Read More »

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اسپتال میں داخل

ریاض: سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کے دل کے پیس میکر کی بیٹری کی تبدیلی اور اہم طبی ٹیسٹ کے لیے عارضی طور اسپتال میں داخل ہوئے تھے۔سعودی پریس میڈیا کے مطابق فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز کو تھوڑی دیر کے لیے اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں معمول کے طبی ٹیسٹ ہوئے اور ان کے پیس میکر کی بیٹریاں ...

Read More »

یوکرین میں روسی فوج کی فائرنگ سے امریکی صحافی ہلاک، دوسرا زخمی

کیف: یوکرین کے دارالحکومت کے نزدیک روسی افواج کی فائرنگ میں نیویارک ٹائمز کا ایک صحافی ہلاک ہوگیا جب کہ دوسرا شدید زخمی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت کیف سے متصل شہر ایرپن میں پناہ گزین کیمپ کی کوریج کے بعد واپس آنے والے دو امریکی صحافیوں پر فائرنگ کی گئی ہے۔فائرنگ سے 51 سالہ صحافی برینٹ ...

Read More »

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار ایک دن میں81 ملزمان کا سر قلم

ریاض: سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں ایک ہی دن میں 81 افراد کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا۔سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق عبادت گاہوں اور سرکاری اداروں کو نشانہ بنانے، سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل، بارودی سرنگیں بچھانے، اغوا، تشدد، عصمت دری اور مسلح ڈکیتی جیسے جرائم میں ملوث 81 افراد کا سر قلم کردیا گیا۔سزائے موت ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow