علاقائی خبریں

قائمقام گورنر و سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی شیخ زید انٹر نیشنل ائیر پورٹ رحیم یار خان آمد،

رحیم یار خان(رمضان گھلیجہ سے)قائمقام گورنر و سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی شیخ زید انٹر نیشنل ائیر پورٹ رحیم یار خان آمد، ارکان اسمبلی میاں محمد شفیع، چوہدری محمد شفیق، چوہدری آصف مجید، عامر نواز خان چانڈیہ، سابق ایم پی اے سردار رئیس محبوب احمد، ڈپٹی کمشنر نعمان یوسف اور ڈی پی او کیپٹن(ر)محمد علی ضیاء نے قائمقام ...

Read More »

ڈپٹی کمشنر نعمان یوسف نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے آفس کا دورہ کرتے ہوئے کورونا ویکسی نیشن آن لائن رجسٹریشن سسٹم کا تفصیلی معائنہ کیا۔

رحیم یار خان(رمضان گھلیجہ سے)  ڈپٹی کمشنر نعمان یوسف نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے آفس کا دورہ کرتے ہوئے کورونا ویکسی نیشن آن لائن رجسٹریشن سسٹم کا تفصیلی معائنہ کیا۔سی ای ا وہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر حسن خان اور ضلعی فوکل پرسن ڈاکٹر عمران عباس نے ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلع میں کورونا ویکسی نیشن کے ...

Read More »

حکومت کیلئے 2021ء بھی مکمل کرنا مشکل ہے، آج گئی یا کل، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے گرد پٹرول مافیا نے گھیرا ڈالا ہوا ہے۔مریم نواز نے جاتی امراء رائیونڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول اور ڈیزل مافیا نے عمران خان کے اردگرد گھیرا ڈالا ہوا ہے، عوام کے پیسے سے ان سب کی جیبیں بھری گئی ...

Read More »

قوت بصارت سے محروم افراد سے منسوب ”سفید چھڑی“ کے عالمی دن کے موقع پر سکول فار سپیشل پرسنز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا

رحیم یار خان : قوت بصارت سے محروم افراد سے منسوب ”سفید چھڑی“ کے عالمی دن کے موقع پر سکول فار سپیشل پرسنز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر نعمان یوسف تھے اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر(ایچ آر) ریاست علی، ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر رانا سجاد احمد، چوہدری محمد افضل سمیت دیگر موجود تھے۔ڈپٹی ...

Read More »

گوردوارہ جنم استھان ننکانہ میں آج پہلی بار محفل میلاد ہوگی

لاہور: گوردوارہ جنم استھان شری ننکانہ صاحب میں آج پہلی بار محفل میلاد کا انعقاد کیا جائے گا۔گوردوارہ جنم استھان شری ننکانہ صاحب میں آج پہلی بار نبی کریم ؐ  کے یوم ولادت کی خوشی میں محفل میلاد کا انعقاد ہوگا جس کا اہتمام گوپال سنگھ چاولہ اورمنہاج القرآن انٹرفیتھ ہارمنی نے کیا ہے، تقریب سے ڈاکٹرحسین محی الدین خطاب کریں ...

Read More »

سپریم کورٹ کی پنجاب حکومت کو بلدیاتی اداروں کی بحالی کیلئے 20 اکتوبر تک مہلت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو صوبے کے تمام بلدیاتی اداروں کو کھولنے اور فعال کرنے کیلئے 20 اکتوبر کی مہلت دیدی۔عدالتی فیصلے کے باوجود بلدیاتی اداروں کو غیر فعال رکھنے پر پنجاب حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نور الامین منگل کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ...

Read More »

نیب آرڈیننس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نیب آرڈیننس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں عبدالطیف قریشی نامی شخص نے وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نیب آرڈیننس کو چیلنج کردیا ہے، درخواست میں وفاقی حکومت اور چیئرمین نیب سمیت دیگر کو فریق بناتے ہوئے سپریم کورٹ کے مختلف فیصلوں کا حوالہ ...

Read More »

پی آئی اے کی پرواز میں مسافر کو دل کا دورہ، طیارے کی بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی: پیرس سے اسلام آباد آنے والی قومی ایئرلائن کی پرواز میں سوار ایک مسافر کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث طیارے کو بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑ گئی۔ترجمان پی آئی آئی عبداللہ خان کے مطابق پی آئی اے کی چارٹر پرواز پی کے 9750 پیرس سے اسلام آباد آرہی تھی کہ طیارے میں سوار خاتون مسافر کی ...

Read More »

حویلی ممبڑاں گھڑی ممبڑاں علی کا ٹھٹھہ درخانہ دا کھوہ پنج پیر ایم این اے چوہدری شوکت علی بھٹی نے گیس کا افتتاح کر دیا

پنڈی بھٹیاں(امبرین بلوچ)حویلی ممبڑاں گھڑی ممبڑاں علی کا ٹھٹھہ درخانہ دا کھوہ پنج پیر ایم این اے چوہدری شوکت علی بھٹی نے گیس کا افتتاح کر دیاخصوصی شرکت رہنما تحریک انصاف چوہدری سکندر نواز بھٹی رہنما عزم عنصر بھٹی سید عمران شاہ سید انور شاہ ملک شہادت یاسین بلوچ مرکزی چیئرمین آل پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ کی خصوصی شرکت مقررین ...

Read More »

پینڈورا پیپرز میں شامل 700 پاکستانیوں کے خلاف باضابطہ تحقیقات کا آغاز

اسلام آباد: پینڈورا پیپرز میں شامل 700 پاکستانیوں کے خلاف باضابطہ تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پینڈورا پیپرز میں 700 پاکستانیوں کی غیر ملکی آف شور کمپنیاں رکھنے کے شواہد سامنے آئے تھے، وزیراعظم عمران خان نے پینڈورا پیپر کی تحقیقات کا اعلان کیا تھا۔ اعلی وفاقی تحقیقاتی ادارے نے اس حوالے سے اپنی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ تحقیقات میں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow