ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر اگلے سال یتیم بچہ گود لے کر نئی زندگی کا آغاز کرنے کی خواہشمند ہیں۔سوارا بھاسکر نے اپنی خواہش کا اظہار حال ہی میں ایک بھارتی ویب سائٹ کو دئیے گئے انٹرویو میں کیا۔ انہوں نے انڈیا ٹوڈے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے ایک یتیم بچہ گود لے کر اس کی ...
Read More »تازہ ترین
360 ارب کے نئے ٹیکس، قومی اسمبلی میں آج منی بجٹ پیش کیا جائے گا
اسلام آباد: حکومت ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلیے360 ارب روپے کا منی بجٹ وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس سے منظوری کے بعدآج قومی اسمبلی میں پیش کرے گی۔ وزیراعظم نے منی بجٹ کی منظوری کیلیے کابینہ کا اجلاس آج دوپہر طلب کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق یہ 144 اشیا یا تو جی ایس ٹی سے مکمل ...
Read More »کوئٹہ، حوالات میں آگ لگنے سے بند ملزم جھلس کر جاں بحق
کوئٹہ(محمد آصف خان ) کوئٹہ میں ائیرپورٹ پولیس تھانے کے حوالات میں بند ملزم جھلس کرجاں بحق ہوگیا ایس ایچ او سمیت چار اہلکاروں کو معطل کردیا گیا انکوائری تشکیل دے دی گئی تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ پولیس تھانے میں ایک ملزم ظہور احمد کسی مقدمے میں گرفتار اور حوالات میں بند تھا گذشتہ رات کو حوالات میں آگ کے ...
Read More »صدر پوٹن کی دعوت پر ایرانی صدر اگلے ماہ روس کا دورہ کریں گے
تہران: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی آئندہ سال کے آغاز میں روس کا دورہ کریں گے جو 2017 کے بعد کسی ایرانی صدر کا پہلا دورہ ہوگا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ویلادیمیر پوٹن نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو روس کے دورے کی دعوت دی ہے جسے ایرانی ہم منصب نے قبول کرلیا ہے۔اس حوالے سے ایرانی ...
Read More »امید ہے عمران خان پانچویں سال مہنگائی ختم کردیں گے، وزیرداخلہ
راولپنڈی: وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کا ایجنڈا مہنگائی کا خاتمہ ہے اور امید ہے کہ وہ پانچویں سال مہنگائی ختم کردیں گے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہر پارٹی چاہتی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اس کے سر پر ہاتھ رکھے لیکن اچھی بات یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ منتخب حکومت کے ...
Read More »قومی سلامتی کمیٹی نے پہلی نیشنل سیکیورٹی پالیسی کی منظوری دے دی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں پہلی نیشنل سیکیورٹی پالیسی کی منظوری دے دی گئی۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ ذرائع کے مطابق مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے نیشنل سیکیورٹی پالیسی کے مسودے پر بریفنگ دی بعد ازاں پہلی نیشنل سیکیورٹی پالیسی کی منظوری دے دی گئی۔ یہ ...
Read More »ملکہ برطانیہ کو قتل کرنے کیلیے محل میں داخل ہونے والا مسلح شخص بھارتی نکلا
لندن: ملکہ برطانیہ کے شاہی محل ونڈرسر کیسل میں ایک مسلح شخص نے اُس وقت گھسنے کی کوشش کی جب وہاں کرسمس کی تقریب جاری تھی تاہم مسلح شخص کو گرفتار کرلیا گیا تھا جو بھارتی شہری ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملکہ برطانیہ کو قتل کرنے کی نیت سے کرسمس تقریب کے دوران محل میں داخل ہونے والے گرفتار ...
Read More »پاکستانی بچے فاتحانہ چال سے منزل کی طرف بڑھنے لگے
لاہور: پاکستانی بچے فاتحانہ چال سے منزل کی طرف بڑھنے لگے جب کہ انڈر19ایشیا کپ میں فائنل فور میں جگہ بنانے والے ناقابل شکست گرین شرٹس نے یواے ای کو بھی21رنز سے ہراکر فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔دبئی کی آئی سی سی اکیڈمی میں گروپ ’’اے‘‘ میچ کا ٹاس پاکستان نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، معاذ ...
Read More »سعودی اداکارہ اریج عبداللہ اپنے فلیٹ میں مردہ پائی گئیں
قاہرہ: سعودی عرب کی نوجوان اداکارہ اریج عبداللہ مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں اپنے فلیٹ میں مردہ پائی گئیں۔عرب میڈیا کے مطابق 24 سال کی اریج عبداللہ کی لاش قاہرہ میں ان کے فلیٹ سے اتوارکوبرآمد ہوئی۔ لاش سے متعلق اطلاع اریج کی ملازمہ نے پولیس کودی تھی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے قتل کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ ...
Read More »برازیلی شخص کا 6 ہزار بلند تنی رسی پر چلنے کا حیرت انگیز کارنامہ
برازیلیا: برازیل میں ایک شخص نے زمین سے 6ہزارفٹ سے بھی زیادہ بلندی پردوگرم ہوا کے غباروں کے درمیان تنی رسی پرچل کرنیا ریکارڈ بنا ڈالا۔برازیل کے34 سال کے خطروں کے کھلاڑی رافیل بریڈی نے دبئی میں دنیا کی سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ کی لمبائی سے بھی دگنی بلندی پرگرم ہوا کے دوغباروں کے بیچ میں تنی رسی ...
Read More »