تازہ ترین

ضمیر بیچنے والے ارکان اسمبلی کو کوئی روک نہیں سکتا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ضمیر بیچنے والے ارکان اسمبلی کو کوئی روک نہیں سکتا۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بیان میں کہا کہ اپوزیشن کا نہ جھنڈا ایک، نہ نظریہ اورنہ ہی ایجنڈا ایک ہے۔ اپوزیشن کا ایک نکاتی ایجنڈا صرف وزیراعظم عمران خان کو ہٹانا ہے۔انہوں نے کہا کہ ضمیربیچنے والے ارکان اسمبلی کوکوئی نہیں ...

Read More »

اپوزیشن سے روابط رکھنے والے پی ٹی آئی کے ایم این ایز کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

اسلام آباد: اپوزیشن سے پینگیں بڑھانے والے مرد اور خواتین ایم این ایز کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی۔ اپوزیشن کی جانب سے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کو اہم تفصیلات پیش کردی گئی ہیں، جس میں  قومی اسمبلی کے تمام ارکان خصوصاً پی ٹی آئی ممبران کے حوالے سے مفصل تفصیلات پیش کی ...

Read More »

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اسپتال میں داخل

ریاض: سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کے دل کے پیس میکر کی بیٹری کی تبدیلی اور اہم طبی ٹیسٹ کے لیے عارضی طور اسپتال میں داخل ہوئے تھے۔سعودی پریس میڈیا کے مطابق فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز کو تھوڑی دیر کے لیے اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں معمول کے طبی ٹیسٹ ہوئے اور ان کے پیس میکر کی بیٹریاں ...

Read More »

این سی او سی کا ملک میں تمام کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے ملک بھر میں تمام کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے نیوز بریفنگ میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ویکسین لگوانے کی پابندی برقرار رہے گی، کیونکہ کورونا ابھی مکمل طور پر ختم نہیں ...

Read More »

عمران خان خطرے میں، اتحادیوں کا جھکاؤ اپوزیشن کی طرف ہے، پرویز الٰہی

اسلام آباد / لاہور: تحریک عدم اعتماد سے پہلے اسپیکر پنجاب اسمبلی و حکومتی اتحادی چوہدری پرویز الٰہی نے وزیراعظم عمران خان کیلیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں اسپیکر پنجاب اسمبلی و حکومتی اتحادی چوہدری پرویز الٰہی نے وزیراعظم کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان 100فیصد مشکل میں ہیں،سارے اتحادیوں کا جھکائو اپوزیشن کی طرف ...

Read More »

چہرے کی پلاسٹک سرجری کرواکر پچھتانے والی اداکارائیں

ممبئی: فیشن انڈسٹری میں اداکاراؤں کا چہرے کی پلاسٹک سرجری کرواکر خود کو مزید حسین اور پرکشش بنانا اب معمول ہوگیا ہے۔ ہالی ووڈ ہو، بالی ووڈ یا لولی ووڈ اب تقریباً ہر دوسری اداکارہ کے چہرے پر پلاسٹک سرجری کے اثرات نظر آتے ہیں۔تاہم کچھ اداکارائیں ایسی بھی ہیں جو چہرے کی پلاسٹک سرجری کرواکے خوش نہیں ہیں بلکہ اپنے ...

Read More »

سری نگر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے تین کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع سری نگر میں تازہ کارروائی کے دوران تین کشمیری نواجونوں کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے نوجوانوں کو سری نگر کے علاقہ نوگام میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔فوجیوں نے علاقے کے تمام داخلی اور خارجہ مقامات کی ناکہ بندی ...

Read More »

سُپر صوبہ کی بحالی تک سیاسی جماعتوں کے قائدین کا بہاولپور میں آنا قابلِ نفرت و مذمت ہے

بہاولپور: سُپر صوبہ کی بحالی تک سیاسی جماعتوں کے قائدین کا بہاولپور میں آنا قابلِ نفرت و مذمت ہے۔عدمِ اعتماد کی دُھول اڑانے والے جمہوریت کے ساتھ ساتھ صوبہ بحالی کے مجرم اور اصل دشمن ہیں۔ان خیالات کا اظہار بہاولپور صوبہ تحریک کے قائد قاری مونس بلوچ نے تحریک کے صوبائی نائب صدر ارشاد احمد شاد کی سربراہی میں دیگر ...

Read More »

پیپلزپارٹی اور ن لیگ نکل جائیں گی، فضل الرحمان دھر لئے جائیں گے، شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان پر حیرت ہے لاٹھیوں کی بات کررہے ہیں، ان سے کہنا چاہتا ہوں ن لیگ اور پیپلز پارٹی نکل جائیں گی آپ دھر لیے جائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال کا جائزہ ...

Read More »

ٹی وی کم دیکھیں گے تو ٹینشن کم ہوگی اورچند روز میں مسائل حل ہوجائیں گے، اسد قیصر

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کے تناظر میں سیاسی صورتحال پر بتصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی وی کم دیکھیں گے تو ٹینشن کم ہوگی، چند دنوں کی بات ہے مسائل جلد حل ہوجائیں گے۔وزیر اعظم کے مشیر ایوب آفریدی کی جانب سے سمندر پار پاکستانیوں کے اعزاز میں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow