تازہ ترین

سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ایکٹ ترمیمی بل صرف ایک ووٹ کی اکثریت سے منظور

اسلام آباد: سینیٹ میں اسٹیٹ بینک بل صرف ایک ووٹ کی اکثریت سے منظور کرلیا گیا۔چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا۔وقفہ سوالات میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے تحریری جواب جمع کرایا کہ انٹرنیٹ نیٹ ورک ریزیڈنسی انڈیکس میں پاکستان کی رینکنگ میں 14 درجے بہتری آگئی، ایک سال میں پاکستان انڈیکس میں 111 سے 97 نمبر ...

Read More »

ایران کی سعودی عرب کوتہران میں سفارت خانہ کھولنے کی پیشکش

تہران: ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنے کی پیشکش کی ہے۔ایران کے وزیر خارجہ امیر عبد الہیان نے بیان میں کہا کہ  سعودی عرب سفارتی تعلقات معمول پرلانا چاہے تو ایران کے دروازے سعودی عرب کے لئے کھلے ہیں۔ایرانی وزیرخارجہ نے مزید کہا کہ دونوں ممالک باہمی تعلقات بحال کریں اورایک دوسرے کے ملکوں میں سفارت خانے ...

Read More »

وزیراعظم کے دورہ چین کا بنیادی مقصد اولمپکس میں شریک ہونا ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے دورہ چین کا بنیادی مقصد اولمپکس میں شریک ہونا ہے، کیونکہ کچھ ممالک نے اولمپکس کا بائیکاٹ کیا ہے، پاکستان اور چین نے ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزیر اعظم عمران خان کے متوقع دورہ چین کے حوالے سے اہم بیان میں ...

Read More »

عاطف اسلم نےپی ایس ایل ترانے میں فیشن ایبل لباس کا کریڈٹ اہلیہ کودے دیا

لاہور: گلوکار عاطف اسلم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے میں پہنے گئے فیشن ایبل لباس کا کریڈٹ عاطف اسلم کودے دیا۔عاطف اسلم نے پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے ’آگے دیکھ‘ میں مداحوں کی جانب سے تعریفوں کے جواب میں سوشل میڈیا پرانکشاف کیا کہ ان کے اسٹائلش نظر آنے کے ...

Read More »

یوکرین میں فوجی اہلکارکی گارڈز پرفائرنگ،5سیکورٹی گارڈز ہلاک

کیف: یوکرین میں ایک فوجی اڈے پرایک فوجی نے فائرنگ کرکے 5 سیکورٹی گارڈز کوہلاک کردیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق یوکرین کی نیشنل سیکورٹی گارڈ کے اہلکارنے فوجی اڈے پرتعینات سیکورٹی گارڈز پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 سیکورٹی گارڈز ہلاک اوردیگر5 زخمی ہوگئے۔حکام کاکہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ گارڈز کواسلحہ فراہم کرنے کے وقت پیش آیا۔سیکورٹی حکام نے ...

Read More »

اسٹیبلشمنٹ اورعمران خان کا ایک صفحے پرہونا ملک کے لئےفائدہ مندہے،شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اورعمران خان کا ایک صفحے پرہونا ملک کے لئے فائدہ مند ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کوانٹرویو میں وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ فوجی قیادت نے منتخب حکومت کے ساتھ کھڑے رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔سول حکومت اورفوج کے درمیان چھوٹے چھوٹے اختلافات ہوسکتے ہیں لیکن ایسا نہیں ...

Read More »

اسلام آباد ائیرپورٹ سے قطر منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اسلام آباد : نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے منشیات بیرون ملک اسمگل کیے جانے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔حکام کے مطابق دوحہ جانے والی قطر ائیرلائن کی پرواز کی بریفنگ جاری تھی کہ اے این ایف انٹیلیجنس نے ائیرپورٹ پر تعینات عملے کے ہمراہ خوشاب سے تعلق رکھنے والے اعجاز نامی مسافر کو چیک کیا۔ملزم کے پیٹ میں 104 ...

Read More »

گھریلو صارفین کیلئے بجلی مزید 95 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: حکومت نے بنیادی ٹیرف میں 95پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست کی ہے۔ حکومت کی جانب سے عوام پر پیٹرول بم گرانے کے بعد اب گھریلو صارفین کیلئے بجلی مزید 95 پیسے مہنگی کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں، وفاقی حکومت کی درخواست پر نیپرا میں سماعت جاری ہے، جس میں حکومت نے بنیادی ٹیرف میں 95 پیسے ...

Read More »

بالی وڈ کی اداکارہ سنی لیون باقاعدہ سند یافتہ اسکوبا ڈائیوربن گئیں

ممبئی: بالی وڈ کی اداکارہ سنی لیون باقاعدہ سند یافتہ اسکوبا ڈائیوربن گئیں۔بالی وڈ کی اداکارہ نے اسکوبا ڈائیونگ کی تربیت مکمل کرلی جس کے بعد انہیں اسکوبا ڈائیورکی سند دی گئی۔ سنی لیون کا کہنا تھا کہ انہیں شروع سے سمندراوراسکوبا ڈائیونگ پسند ہے۔ پچھلے کچھ سالوں نے اسکوبا ڈائیونگ کی باقاعدہ تربیت حاصل کررہی تھی۔سنی لیون کے مطابق انہوں ...

Read More »

سعودی عرب پرحوثی باغیوں کا میزائل حملہ،2غیرملکی زخمی

جدۃ : سعودی عرب پرحوثی باغیوں کے میزائل حملے میں 2غیرملکی زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں نے احد ال مساریحا کے انڈسٹریل زون میں میزائل فائرکئے جس کے نتیجے میں 2 غیرملکی زخمی ہوگئے۔ میزائل حملے میں ورکشاپس اورکچھ گاڑیوں کوبھی نقصان پہنچا۔عرب اتحاد نے سعودی عرب پرحوثی باغیوں کے بیلسٹک میزائل حملے میں 2 غیرملکی شہریوں کے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow